واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 12-03-08, 06:42 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!!

دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!!



انڈیا کی معروف کمپنی ٹاٹا موٹرز نے دنیا کی سب سے سستی ترین کار نینو
(Nano) کو ایک عوامی کار کے طور پر پیش کیا ہے- اس کار کی قیمت صرف ایک لاکھ انڈین روپے (155,000 پاکستانی روپے) ہیں-

کمپنی چئیرمین رتن ٹاٹا کا کہنا ہے کہ آٹو موبائل کی دنیا میں یہ ایک اہم پیش رفت مانی جائے گی- انہوں نے کہا کہ یہ ایک بالکل محفوظ٬ سستی اور ہر موسم میں استعمال کی جانے والی کار ہے- اب عام لوگ بھی موٹر سائیکل چھوڑ کر کار کو اپنی فیملی کی ضروریات کے لیے استعمال کر سکیں گے-



ابتدائی طور پر نینو کے ماڈل بغیر AC اور الیکٹرک ونڈو کے پیش کیے جا رہے ہیں جبکہ انجن CC 624 استعمال کیا گیا ہے-

ادھر ماحولیات کی تنظیموں نے اس کار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ پہلے ہی انڈیا کی سڑکوں پر گاڑیوں کا بکثرت اضافہ ہے جس کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوتا ہے اور نینو (Nano) کی وجہ سے مزید مسائل پیدا ہونگے-
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-03-08, 04:57 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!!

واہ جی یہ تو کافی اچھی چیز ہے میرے خیال سے اور ہے بھی کافی خوبصورت سی کار
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-03-08, 07:07 PM   #3
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
واہ جی یہ تو کافی اچھی چیز ہے میرے خیال سے اور ہے بھی کافی خوبصورت سی کار
زبیر بھائی میں تو کہتا ہوں چھوڑیں ٹی وی ، آپ گاڑی لے لیں۔ کیا خیال ہے؟؟؟
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-08, 03:43 AM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!!

اچھا اور نیک خیال ہے ویسے اگر پاکستان میں آئی تو میں ضرور یہ کار لوں گا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 08:58 AM   #5
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!!

اگر ہو بہو ایسی کار پاکستان میں تیار کی جائے تو ٹیکسوں کی بھر مار سے اس کی قیمت 3 لاکھ سے بھی تجاوز کرجاے۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 09:50 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!!

بھائی وہ ٹیکس نہیں‌بدماشی ہوتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 02:22 AM   #7
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!!

یہ شیئرنگ ڈبل یعنی مکرر ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 07:15 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!!

بھائی یہ دنیا کی سستی ترین نہیں ہے اس سے پہلے یہ کام چائنہ کر چکا ہے اور مجھے کی بات یہ ہے کہ پاک ہیرو کمپنی نے بھی اس پر کام شروع کیا تھا۔ بھارت ہمارے مقابلے میں ٹیکنالوجی میں کچھ پیچھے ہے لیکن وہ موصلاتی جنگ زیادہ کرتا ہے اس لیے ہمیں اپنی قدر کم محسوس ہوتی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, images, پاک, پاکستان, پاکستانی, لوگ, موٹر سائیکل, موبائل, مسائل, بھائی, جواب, سفر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سستی رو ٹی بند کی ،بے نظیر انکم بھی بند کرو : شہبا ز شر یف جاویداسد خبریں 4 10-09-10 04:09 PM
فلورملز کی ہڑتال ۔آٹے کی قلت۔ سستی روٹی بند جاویداسد خبریں 0 09-07-10 02:50 PM
سستی بجلی پیدا کر سکتا ہوں ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر ARHAM خبریں 8 02-07-10 07:18 PM
دنیا کی سب سے سستی کار champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 10 10-09-09 02:57 PM
دال سے سستی مُرغی ۔ ۔ ۔ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 2 11-06-08 08:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger