| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہٹلر: مصور
نازی رہنما اڈولف ہٹلر کو مصوری کا بے حد شوق تھا۔ ایک عرصے تک ان کا ذریعہٴ روزگار پوسٹ کارڈوں کے لیے تصاویر بنانا رہا۔ تاہم وہ اس پیشے میں کچھ زیادہ کامیاب ثابت نہیں ہو سکے اور انھوں نے فوج میں شمولیت اختیار کر لی اور بعد میں جرمنی کے حکمران بن گئے۔ مسولینی : ناول نگار دوسری جنگِ عظیم میں ہٹلر کے حلیف مسولینی اٹلی کے فاشٹ رہنما بننے سے پہلے ناول نگار تھے۔ان کا ایک قسط وار ناول اٹلی کے اخبار میں چھپتا رہا۔ تاہم ناول کچھ ایسا کامیاب ثابت نہیں ہو سکا۔ کمبوڈیا کے ڈکٹیٹر پول پولٹ : استاد جن کی گردن پر کمبوڈیا کے لاکھوں افراد کا خون ہے،ڈکٹیٹر بننے سے پہلے سکول کے استاد تھے۔ بعد میں وہ کمبوڈیا کی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہو گئے اور بالآخر انھوں نے ملک کی زمامِ اقتدار سنبھال لی۔ مائیکل ڈیل: برتن دھوتے تھے دنیا کی سب سے بڑی کمپیوٹر کمپنیوں میں سے ایک ڈیل کے مالک مائیکل ڈیل پہلے ایک ہوٹل میں برتن دھوتے تھے۔اس وقت ان کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ ہیریسن فورڈ: ترکھان ہالی وڈ کے مشہور اداکار اور ریڈرز آف دی لاسٹ آرک، سٹاروارز اور بلیڈ رنرجیسی فلموں کے ہردلعزیز ہیرو ہیریسن فورڈ فلموں میں آنے سے پہلے میزیں اور کرسیاں بنایا کرتے تھے۔ سلوسٹر سٹالون: شیروں پنجروں کی صفائی ریمبوکے شہرہٴ آفاق کردار کے خالق سلوسٹر سٹالون فلمی شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے سے پہلے شیروں کے پنجرے صاف کیا کرتے تھے۔ فیدل کاسترو: بیس بال کے کھلاڑی کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو کالج کے زمانے میں بیس بال کے کھلاڑی تھے اور انھوں نے کئی میچوں میں حصہ لیا تھا۔ سٹیون کنگ: باتھ روم سویپر امریکہ کے مشہور ادیب سٹیون کنگ پراسرار کہانیاں لکھنے میں اپنا جواب نہیں رکھتے۔ ان کی درجنوں کہانیوں پر فلمیں اور ٹی وی سیریل بن چکے ہیں، جن میں گرین مائل، شاشینک ری ڈیمپشن اوردی شائننگ وغیرہ شامل ہیں۔ سٹیون کنگ ادیب بننے سے پہلے باتھ روم صاف کیا کرتے تھے۔ (Source: Voice Of America) |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (16-12-08), shafresha (18-01-11), فیصل ناصر (17-12-08), نورالدین (08-09-10), ابن جلال (16-12-08), طارق راحیل (18-12-08), عبدالقدوس (24-12-08), عروج (18-01-11), عزیزامین (29-12-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب ھم مشہور ھو جائینگے تو پھر لوگ کہینگے ھم پہلے پاک نیٹ پہ لکھا کرتے تھے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔
آپ لوگ مشہور کب ہوںگے ؟ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
تو یہ آپ ہیں ![]() میں بھی سوچ رہا تھا کہ یہ کون ہے جس نے پاک نیٹ کی دیواروں پر جگہ جگہ لکھا ہوا ہے کہ " دیواروں پر لکھنا منع ہے "
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| quote, کمپیوٹر, کالج, ھو, پوسٹ, پڑھتے, ھے, پاک, یہی, لوگ, مل, اچھی, امیر, استاد, بوائے, تصاویر, جواب, جائے, خون, خاندان, روزانہ, سکون, سینکڑوں, عبدالقدوس, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو ساری زبانیں سکھائی گئی تھیں؟ | راجہ اکرام | عمومی بحث | 21 | 04-01-11 08:07 AM |
| ماں کی دُعا انسان کے نصیب بدل سکتی ھے | ابو عمار | گپ شپ | 3 | 30-12-10 12:27 PM |
| دنیا کی مشہور شخصیات شہرت حاصل کرنے سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 3 | 07-02-10 04:20 PM |
| وہ کون تھیں؟ | اخترحسین | عمومی بحث | 6 | 14-09-09 03:15 PM |
| جیو حق کی جنگ لڑرہاہے،ممتاز شخصیات کااظہاریک جہتی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-11-07 08:47 AM |