| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
اس میں ملاحضہ کریں دنیا کے مختلف ممالک کی پولیس ! والسلام طاہر؎ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
|
پہلی والی پاکستانی اور دوسری والی انٹرپول لگ رہی ہے۔ پاکستانی اتنی مظلوم نہیں ہے کہ جتنی اس تصویر میں لگ رہی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہاہاہا ہماری پولیس بے چاری ہے ہرحال میں کیونکہ 5 روپے میں بھی بک جاتی ہے
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | مون لائیٹ آفریدی (25-01-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
5 روپے کچھ زیادہ نہیں بولے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں پشاور میں ایک پولیس والا تھا ۔ جو کہ ابھی ریٹائر ہوچکا ہے ۔اور داڑھی بھی رکھ لی ہے ۔۔۔ اُس وقت لوگ (جس میں مرد اور عورتیں سب شامل تھیں،) باڑہ سے پشاور اور پھر پنجاب کپڑے سمگل کرتے تھے ۔۔ ایک دفعہ بس میں موصوف نے ایک لیڈی سمگلرسے پیسوں کا تقاضا کیا ، جواب میں عورت نے کہا کہ ابھی نہیں ہے اگلی بار دے دوں گی ، اس نے کہا کہ اگلی بار پتہ نہیں کس کی ڈیوٹی ہوگی ۔ ابھی دے دو جتنے بھی ہو، اس نے دو روپیہ کا نوٹ( جو کہ اب منسوخ ہوچکا ہے ) دیا ، جواب میں موصوف نے کہا کہ یہ بھی غنیمت ہے ، سموسہ تو خرید سکوں گا نا ۔
__________________
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, پاکستانی, لوگ, تصویر, جواب, داڑھی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 02:55 PM |
| چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-11-10 05:25 PM |
| پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام | محمدعمر | خبریں | 1 | 19-03-10 09:38 PM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 01:43 PM |