واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

دنیا کے امیر ترین افراد !!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-08, 05:36 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool دنیا کے امیر ترین افراد !!!

دنیا کے امیر ترین افراد !!!

امریکہ کے وارن بفیٹ (Warn Buffet) امیر ترین شخصیات کی لسٹ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں- میکسیکو کے ٹیلی کام بزنس ٹائیکون کارلوس دوسرے نمبر پر ہیں- جبکہ مائیکرو سافٹ کے بل گیٹس 13 سال تک دنیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں پہلے نمبر پر رہنے کے بعد اب تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں-
امریکن وارن بفیٹ کی جائیداد کی مالیت 62 $ بلین ڈالر ہے ( یاد رہے کہ پاکستان جیسے ملک کے قومی خزانہ میں صرف 15 $ بلین ڈالر فارن کرنسی کی مد میں ہیں- اب آپ بخوبی ان افراد کی جائیداد کی مالیت کا اندازہ کر سکتے ہیں)-

میکسیکن کارلوس کی جائیداد کی مالیت 60 $ بلین ڈالر ہے- بل گیٹس 58 $ بلین ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں- مائیکرو سافٹ کے اسٹاک شئیرز کو جنوری 2008 میں اُس وقت دھچکہ لگا جب بل گیٹس نے یاہو (Yahoo) کے لیے 45 $ بلین ڈالر کی ناکام بولی لگائی- تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگر یاہو کی یہ بولی نہ لگائی جاتی تو اس وقت بل گیٹس ہی پہلے نمبر پر ہوتے-

فاربس (Forbes) کی جاری کردہ اس لسٹ میں ہمارے پڑوسی ملک بھارت کے دو کاروباری بھائی مکیش امبانی اور انیل امبانی بالترتیب پانچویں اور چھٹی پوزیشن پر ہیں جبکہ انہی کے ایک ہم وطن لکشمی متل چوتھی پوزیشن پر ہیں-
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
فیصل طفیل (15-03-08), ابو عمار (15-03-08)
پرانا 15-03-08, 04:42 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

گیٹس کے لیے اپنی پوزیشن حاصل کرنا کوئی مشکل نہیں نیا آپرٹنگ سسٹم بن رہا ہے اور آپ اس کو دیکھ کر پاگل ہو جائیں گے اور ضرور خریدنےکی کوشش کریں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-08, 10:47 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,083
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

قیصر بھائی بہت خوب، آپ بہت اچھے تھریڈز لکھ رہے ہیں۔ جاری رکھئے۔

عبدالقدوس بھائی Microsoft کے OS آج تک پاکستان میں‌ خریدے کس نے ہیں۔ ہمیں تو ویسے ہی 30 روپے کی CD میں سارے OS مل جاتے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-03-08, 04:06 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

ویسے میں درستگی کرتا جاوں اس وقت پہلے نمبر پر انیل دیرو بھائی امبانی ہے ، جس کا تعلق انڈیا سے ہے دوسرے نمبر پر کارلس ہے پورا نام ذہن سے نکل گیا ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-03-08, 07:28 PM   #5
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
ویسے میں درستگی کرتا جاوں اس وقت پہلے نمبر پر انیل دیرو بھائی امبانی ہے ، جس کا تعلق انڈیا سے ہے دوسرے نمبر پر کارلس ہے پورا نام ذہن سے نکل گیا ہے
ہو سکتا ہے جناب کہ اب رینکنگ تبدیل ہو گئی ہو۔
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-08, 03:41 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

ہے ہو چکی ہے ، کچھ عرصہ قبل ہے ہوئی ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 03:27 PM   #7
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

ہمیں کیا ہم خود دنیا کے امیر تریں افراد میں ہیں۔
ہمارے اتنے مہنگے مخلص اور پیارے دوست ہیں ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 05:04 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,747
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

آج سے 3 یا 4 ماہ پہلے ایک ویکلی میگزین میں انیل اور مکیش امبانی دونوں کے پاس
الگ الگ 41 تا43 بلین ڈالر تھے
arshad khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 05:39 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

ابھی ٹاٹا اور ائر ٹیل میں مقابلہ جاری ہے اس وقت دنیا میں‌سب سے زیادہ امیر افراد بھارت میں ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 06:21 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 117
شکریہ: 11
45 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

اقتباس:
امریکہ کے وارن بفیٹ (Warn Buffet) امیر ترین شخصیات کی لسٹ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں- میکسیکو کے ٹیلی کام بزنس ٹائیکون کارلوس دوسرے نمبر پر ہیں- جبکہ مائیکرو سافٹ کے بل گیٹس 13 سال تک دنیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں پہلے نمبر پر رہنے کے بعد اب تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں-
امریکن وارن بفیٹ کی جائیداد کی مالیت 62 $ بلین ڈالر ہے ( یاد رہے کہ پاکستان جیسے ملک کے قومی خزانہ میں صرف 15 $ بلین ڈالر فارن کرنسی کی مد میں ہیں- اب آپ بخوبی ان افراد کی جائیداد کی مالیت کا اندازہ کر سکتے ہیں)-

میکسیکن کارلوس کی جائیداد کی مالیت 60 $ بلین ڈالر ہے- بل گیٹس 58 $ بلین ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں- مائیکرو سافٹ کے اسٹاک شئیرز کو جنوری 2008 میں اُس وقت دھچکہ لگا جب بل گیٹس نے یاہو (Yahoo) کے لیے 45 $ بلین ڈالر کی ناکام بولی لگائی- تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگر یاہو کی یہ بولی نہ لگائی جاتی تو اس وقت بل گیٹس ہی پہلے نمبر پر ہوتے-

فاربس (Forbes) کی جاری کردہ اس لسٹ میں ہمارے پڑوسی ملک بھارت کے دو کاروباری بھائی مکیش امبانی اور انیل امبانی بالترتیب پانچویں اور چھٹی پوزیشن پر ہیں جبکہ انہی کے ایک ہم وطن لکشمی متل چوتھی پوزیشن پر ہ
شک ہے اس فہرست میں میرا نام نہیں لکھا آپ نے
کملا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 06:25 PM   #11
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

اچھی معلومات ہیں۔۔۔۔
شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 05:11 PM   #12
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کے امیر ترین افراد !!!

بہت اچھی معلومات ہیں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, images, پیارے, پاکستان, پاگل, یاہو, مقابلہ, مائیکرو, آج, امیر, امریکہ, بھائی, جواب, دوست, سافٹ, سال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger