| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
دو سر والا دل تھام کے دیکھو۔۔۔۔
۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا نہیں۔ ایسے سانپ حقیقت میں ہوتے ہیں۔ بلوچستان میں تو ہوتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,589
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں !
ویسے دوسر والے سانپ ہوتے ہونگے کیونکہ میں نے ان کے بارے میں کہیںپڑھا ضرور ہے لیکن یہ تصاویر فوٹوشاپ کی ہی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,094
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,282 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو جی ۔ ۔ ۔کر لو گل۔ ابھی ہم سے ایک سر والے سانپوں کے سر کچلے نہیں جا رہے کہ اب دو دو سروں والے سانپ بھی پیدا ہونے لگے ہیں۔ اور محترمہ ام طلحہ کہیں آپ بلوچستان میں انکی موجودگی کا اشارہ کر کے ہمارے "معزز اور واجب الاحترام سرداروں" کی طرف تو اشارہ نہیں فرما رہیں۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دو سر والے سانپ ہوتے ہیں
لیکن اس طرح دو سر نہیں ہوتے ان کے ایک ہی طرف، مخالف سمت یعنی دوسرا دم کی جانب ہوتا ہے باقی صحیح معلومات تو کوئی ماہر سانپیات ہی بتا سکتا ہے کیا خیال ہے بدر بھائی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,094
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,282 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او بھا ۔ ۔ ۔ جی۔ ۔ ۔ میں کوئی ماہر سانپیات نہیں ہوں۔ اور جو آپ نے جس قسم کے سانپوں کی تفصیل بیان کی ہے مجھے تو اس سے پاکستان کے سیاسی سانپ لگ رہے ہیں۔ ادھر سے دیکھو اور چہرا ، اُدھر پلٹو تو دوسرا چہرا۔ لیکن ہیں سانپ ہیں اور
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے میں نے بہت سانپ پکڑے ہوئے ہیں میرا ڈر نکلا ہوا ہے جیسا کہ سانپ کا ڈنگ نکلا ہوا ہوتا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (08-07-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ بھی 2 3 سانپ اپنے پاس رکھ لیں ویسے آپ کے لئے ایک سانپ شیخ رشید المعروف شیدا ٹلی ہی کافی ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (08-07-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیخ صاحب آج کل خاموش ہیں
لگتا ہے ان کے سو سال پورے ہو گئے ہیں اب کسی اور شکل میں آئیں گے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| quote, ہوگا, فوٹو, ہوتے, کمال, کتنے, قریب, لگتا, نہیں۔, معزز, اکرام, ایسے, اندازہ, اصل, بلوچستان, تصاویر, جاکر, حقیقت, خوبصورت, خوبصورتی, دکھائیں, دل, راجہ, سانپ, شاپ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹاک تھراپی اضافی بھوک ختم کرنے کیلئے مددگار | سیپ | شعبہ طب | 0 | 12-02-11 02:39 PM |
| ایک میراثی کا چائے کا کھوکھا تھا۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 7 | 16-10-09 11:34 AM |
| دو سر وال----ا دل تھام کے دیکھو۔۔۔۔۔ | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 7 | 19-08-09 09:55 PM |
| ہونے کا دھوکا ہی تھا جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 13-06-08 03:24 PM |
| مطلب جس کا بھول رہا تھا | نوائے سحر | نوائے سحر | 4 | 20-03-08 08:41 AM |