واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


دُنیا کی دس مختصرترین اشیاء

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-10, 12:37 PM   #1
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دُنیا کی دس مختصرترین اشیاء

دُنیا کی دس مختصرترین اشیاء

دوستوں السلام علیکم،
ٓآئیے دُنیا کی دس مختصرترین اشیاء سے آپ کا تعارف کرواتے ہیں۔

1۔ ایک چابی کے سائز کی سوئس منی گن Swiss Mini Gun دُنیا کا سب سے مختصر ریوالور ہے۔ یہ 270 میل فی گھنٹے کے حساب سے گولی فائر کرسکتا ہے، نزدیک سے فائر کئیے جانے پر یہ کسی کی جان بھی لے سکتا ہے۔
نادر اشیاء کو جمع کرنے کے شوقین حضرات کے لئیے پیش کئیے گئے اس ریوالور کی لمبائی 2.16 انچ ہے ۔ اس کی گولی کا سائز 4.53 ایم ایم ہے۔

اسٹیل سے بنی اس ریوالور کی قیمت 3000 ہزار پونڈ ہے ۔ اس قسم کے ایک دوسرے ریوالور کو اٹھارہ قیراط وانے سے بنایا گیا ہے جس پر ہیرے جڑے گئے ہیں اور اُس کی قیمت 30000 ہزار پونڈ رکھی گئی ہے۔

Name:  smallest-gun.jpg
Views: 55
Size:  72.8 KB

Name:  smallest-gun3.jpg
Views: 52
Size:  20.5 KB
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-11-10), محمدخلیل (05-11-10), مرزا عامر (05-11-10), عبدالقدوس (05-11-10)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-11-10 زارا Shukriya for Sharing 150
پرانا 05-11-10, 12:55 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سب سے مختصر مچھلی

انڈونیشیا میں سماٹرا کے پانیوں میں پاءی جانے والی Paedocypris مچھلی کو دُنیا کی سب سے مختصر مچھلی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

برطانیہ کے راءل سوسائٹی کے سائنسی میگزین میں چھپنے والے ایک مضمون کے مطابق اپنی بلوغت پر یہ مچھلی محض 7.9 ملی میڑ تک بڑی ہوسکتی ہے۔

اس مچھلی کی دریافت کا سہرا سوئزرلینڈ کے Maurice Kottelat اور سنگا پور کے Raffles میوزیئم کے Tan Heok Hui کے سر جاتا ہے ، جنہوں نے اِسے اُس وقت دریافت کیا جب و ہ انڈونیشیا میں اپنے چند دوستوں کے ساتھ تحقیقات کررہے تھے۔

Name:  smallest-fish.jpg
Views: 50
Size:  94.3 KB

Name:  smallest-fish2.jpeg
Views: 48
Size:  7.2 KB

Name:  smallest-fish3.jpg
Views: 48
Size:  53.4 KB
shafresha آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-11-10), محمد عاصم (08-11-10), محمدخلیل (05-11-10), مرزا عامر (05-11-10), عبدالقدوس (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 01:02 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سب سے چھوٹا ٹیڈی بیئر

5 ملی میٹر اونچا یہ ٹیڈی بیئر جرمنی کے ایک آرٹسٹ Bettina Kaminski کا بنایا ہوا دُنیا کا سب سے چھوٹا ٹیڈی بئیر ہے۔

ٹیڈی بیئر کے شوقین حضرات کے لیئے بُری خبر یہ ہے کہ یہ برائے فروخت نہیں‌ہے!

Name:  world-smallest-teddy-bear.jpg
Views: 50
Size:  19.1 KB

Name:  smallest-teddy-bear1.jpg
Views: 49
Size:  5.2 KB

Name:  smallest-teddy-bear2.jpg
Views: 51
Size:  21.5 KB
shafresha آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-11-10), محمد عاصم (08-11-10), محمدخلیل (05-11-10), مرزا عامر (05-11-10), عبدالقدوس (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 01:13 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Thumbelina نامی یہ گھوڑی دُنیا کی سب سے چھوٹا گھوڑی ہے۔ تھمبلینا نامی یہ گھوڑی محض 17 انچ اُونچی ہے۔
ایک امریکی شخص کے فارم میں خصوصی طور پر پیدا کی گئی کی گئی اس گھوڑی کے ممکنہ عمر سترہ سال ہے جب کی عام طور پر گھوڑے پینتیس سال تک جیتے ہیں۔

smallest-horse-.jpg

Name:  smallest-horse-2.jpeg
Views: 49
Size:  14.0 KB

Name:  smallest-horse-3.jpg
Views: 48
Size:  41.3 KB
shafresha آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-11-10), محمد عاصم (08-11-10), مرزا عامر (05-11-10), عبدالقدوس (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 01:20 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تصویر میں‌نظر آنے والے برگر ریکارڈ قائم کیئے جانے کی غرض سے تیار کردہ دُنیا کا سب سے مختصر ترین کھایا جانے والے برگر ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ اصلی مگر چھوٹی چھوٹی چپس اور کولڈ ڈرنک بھی ہے!

Name:  smallest-burguer.jpg
Views: 49
Size:  35.3 KB

Name:  smallest-burguer2.jpg
Views: 49
Size:  33.1 KB

Name:  smallest-burguer3.jpg
Views: 49
Size:  88.5 KB
shafresha آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-11-10), مرزا عامر (05-11-10), عبدالقدوس (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 01:34 PM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Pinnochio نامی یہ کُتیا دُنیا کی سب سے چھوٹی کتیا کہلاتی تھی۔ پنوکیو کا وزن محض ایک پونڈ تھا۔ امریکی کے مشہور ٹی وی پروگرام Oprah’s میں‌اسے پیش کیا گیا تھا۔

افسوس پنوکیو کی موت کس سبب ذیادہ کھانا ٹہرا۔ اسی لیئے کہتے ہیں لالچ بُری بلا ہے!

Name:  smallest-dog.jpg
Views: 49
Size:  27.8 KB

Name:  smallest-dog1.jpg
Views: 47
Size:  36.2 KB

Name:  Tiny-Pinocchio-with-coke.jpg
Views: 46
Size:  27.5 KB
shafresha آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-11-10), مرزا عامر (05-11-10), عبدالقدوس (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 05:54 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی زبرد ست
عبدالقدوس آف لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-11-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
gun, ہے۔, ہے،, فائر, ہزار, گولی, گئی, پیش, قیمت, لے, لئیے, میل, منی, اُس, السلام, بنی, تعارف, جانے, حساب, حضرات, دُنیا, دوستوں, دوسرے, دس, سائز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مختصر تاریخ اسلام آباد گلاب خان اپکے کالم 0 19-02-11 06:04 AM
حج پر ایک مختصر نظر چاچا کمال عمرہ و حج 2 04-12-08 08:43 PM
مختصر مختصر---یورب سے مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:17 PM
غمِ مختصر میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:04 AM
طلب تصدیق ,,,,نیر ندیم خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 19-12-07 08:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger