| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوستوں امریکی ریاست کیلیورنیا میں "ہاف مون بے" نامی جگہ پر دُنیا کے سب سے "Pumpkin" (اسے اُردو میںمیٹھا گھیا کہتے ہیں) کا سالانہ میلہ منعقد کیا جاتا ہے۔
ذیل میں اس میلے کے چونتیسویں فنکشن کی کچھ تصاویر ہیں۔ یہ میلہ 8 اکتوبر 2007 کو منعقد کیا گیا تھا۔ ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسمیں غصّے والی توکوئی بات نہیں۔ سالن میں ناپسند ھے تو اسکا حلوہ اپنی ماما سے بنوا کر کھاؤ۔ گرمی کا بہترین تحفہ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیا اسی کا حلوہ پیٹھے کا حلوہ کہلاتا ہے؟ جو لاہور بٹ سویٹ سے کھاتا ہوں اگر وہی تو آپ دونوں آنٹیوں سے درخواست ہے کہ جلد از جلد اس کی ترکیب دیں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں اسےپیٹھے کاحلوہ بھی کہتے ہیں۔میں نےگاجرکاحلوہ کئی باربنایاہے۔کدوکانہیں۔گورم ےسےخریدلیتےہیں۔ترکیب ملےتومجھےبھیی دینا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پکانے, چونتیسویں, چاہئے, نامی, میلہ, میلے, مون, مقابلہ, منعقد, اُردو, اکتوبر, امریکی, اسے, بڑے, بڑا, بے, برتن, تھا۔, تصاویر, جگہ, جاتا, دُنیا, دوستوں, ریاست, سالانہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|