| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,190
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
تیزترین مخلوق: انسان کے بعد دنیا کی سب سے زیادہ ذہین ترین مخلوق ”ڈولفن“ اور ”چمپینزی بندر“ ہے۔ کُتوں کی نگاہ: کتوں کو عام طور پر انسانوں سے زیادہ بہتر نظر آتا ہے مگر وہ انسانوں کے مقابلے میں واضح رنگ نہیں دیکھ پاتے۔ کُتوں کے دانت: انسانوں کی طرح کتوں کے بھی کچے اور پکے دانت ہوتے ہیں۔ ان کے کچے یا دودھ کے 30 دانت ہوتے ہیں اور پکے دانتوں کی تعداد 42 ہوتی ہے۔ سب سے بڑا چوہا: دنیا کا سب سے بڑا چوہا ولابی ہے یہ میکسیکو کے نیم گھنے بارانی مقامات میں رہتا ہے۔ یہ چوہا بڑی ڈرپوک طبیعت کا مالک ہے۔دن بھر اپنے بل میں دبک کر سویا رہتا ہے اور صرف رات کو غذا کی تلاش میں نکلتا ہے یہ چوہا مچھلیاں بھی کھاتا ہے۔ چیونٹی کی طاقت: سائنس کے موضوع پر تصاویر کی ایک نمائش میں ایک چیونٹی کی تصویر کو انعام ملا ہے جس میں وہ اپنے وزن سے سو گنا زیادہ وزن اٹھا رہی ہے۔ تصویر میں ایک ایشیائی قسم کی چیونٹی کو دکھایا گیا ہے جو شیشے جیسی جگہ سے الٹی لٹک رہی ہے اور اس کے منہ میں پانچ سو ملی گرام وزن ہے۔ تصویر کیمبرج یونیورسٹی کے ماہر حیوانات ڈاکٹر تھامس اینڈلین نے اتاری ہے جو کیڑوں کے پیروں کی چپکنے کی صلاحیت پر تحقیق کر رہے تھے۔ ڈاکٹر اینڈلین کو اس تصویر پر سات سو پاؤنڈ انعام ملا۔ تحقیق میں دکھایا گیا ہے کہ چیونٹیاں کس طرح مختلف وزن اٹھانے کے لیے اپنے پیروں کے نیچے نرم حصے کی شکل اور حجم بدلتی ہیں۔ ڈاکٹر اینڈلین نے کہا کہ ان کی تحقیق سے سائنسدانوں کو بہتر گوند بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیونٹیوں کے پیروں کے نیچے بنے پیڈ خودبخود صاف ہو جاتے ہیں اور کسی بھی قسم کی سطح سے چپک سکتے ہیں۔ گوریلا: گوریلا دن میں چودہ گھنٹے سے زیادہ سوتے ہیں۔ مچھروں کے دانت: مچھروں کے 47 دانت ہوتے ہیں۔ لال بیگ: اگر لال بیگ کا سر کاٹ دیا جائے تو بھی وہ 9 دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔ والسلام
زارا |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, لال, نگاہ, نظر, موضوع, اپنے, انعام, بڑا, تلاش, تصویر, تصاویر, جیسی, جائے, دیکھ, دنیا, رنگ, رات, سات, شکل, طور, غذا, صلاحیت, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دلچسپ انڈے | J.S | دلچسپ اور عجیب | 19 | 21-04-12 11:48 PM |
| دس تخلیقی اور دلچسپ گھڑیاں | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 2 | 11-02-10 05:08 PM |
| دلچسپ اور عجیب عمارات | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 3 | 28-12-09 09:03 AM |
| دلچسپ درخت | J.S | دلچسپ اور عجیب | 0 | 24-08-08 04:21 AM |
| کرکٹ کے دلچسپ عالمی ریکارڈ | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 21-05-08 04:42 PM |