| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
![]() دھوئیں سے پاک شہر کی تعمیر ابوظہبی نے ایک ایسے شہر کی تعمیر شروع کر دی ہے جو اعلان کے مطابق دھوئیں اور ہر قسم کی الودگی سے پاک ہوگا۔ پچاس ہزارگھروں پر مشتمل مصدر سٹی کے نام سے تعیمر کیے جانے والے شہر پر بائیسں ارب ڈالر لاگت کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ منصوبے کے مطابق اس شہر کے کسی رہائشی کو تیل یا گیس سے چلنے والی گاڑی رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی اور شہر میں توانائی کی تمام ضرورتیں شمسی توانائی سے پوری کی جائیں گی۔ اس جدید شہر کے رہائشی مقناطیسی پٹری پر چلنے والے پاڈز (گول ڈبے) میں سفر کریں گے۔ ابوظہبی اس وقت دنیا میں فی اوسط سب سے زیادہ الودگی والی سلطنت ہے۔ بعض ناقدین کا خیال ہے کہ دھوائیں سے پاک شہر بسانے کا منصوبہ اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی ایک کوشش ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس شہر میں مشرق وسطیٰ کےمخصوص فن تعیمر کو استعمال میں لا کر ایسے گھر بسانے کی کوشش کی جائے گی جن میں رہائش کے لیے کم سے کم توانائی کی ضرورت پڑے۔ شہر کو پانی کی فراہمی شمسی توانائی سے چلنے والے سمندری پانی کو صاف کرنے والے پلانٹ سے مہیا کیا جائےگا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس شہر میں پانی کی ضروریات ساٹھ فیصد کم ہوں گیں۔ ابو ظہبی کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس شہر میں ماحول کو الودگی سے پاک کرنے والی تمام ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
UAE کی حکومت اس خواب کو حقیقت کا روپ دے بھی دے گی۔ وہ لوگ دُنیا کے عظیم الشان منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| city, com, free, images, فن, پاک, لوگ, منصوبہ, متعارف, سفر, شہر, شمسی توانائی, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بے نظیر کی شہادت سے متعلق برطانوی صحافی کرسٹینا لیمب کی تحقیقات کے حوالے سے چشم کشا رپورٹ | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-05-10 04:09 AM |
| دھوئیں سے پاک شہر کی تعمیر | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 1 | 05-11-08 12:28 AM |
| عرب دنیا میں تعلیمی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے،عالمی بینک کی رپورٹ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-02-08 09:38 AM |
| ::: امریکی رقم کے استعمال سے متعلق رپورٹ بے بنیاد ہے،محمود درانی ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 26-12-07 04:01 PM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |