| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
دیوان ٹرانسپورٹ حاضر خدمت ہے، ملاحظہ فرمائیں ! یہ جینا بھی کوئی جینا ہے جہلم سے آگے دینہ ہے اتنا دبلا ہوگیا ہوں صنم تیری جدائی سے کہ کٹھمل بھی کھینچ لے جاتے ہیں مجھے چارپائی سے یا الہی ! کیا غضب ہے، خط کا آنا بند ہے یا محبت کم ہوئی، یا ڈاکخانہ بند ہے اے راہ رو گزرتی ہوئی ویگنوں کر دیکھ انسان کی بے وقاریاں بے اختیاریاں کیا اس میں جھوٹ ہے کہ اسی ایک روٹ پر مرغا بنی ہوئی ہیں ہزاروں سواریاں یاالہی تجھے معلوم ہے نہیں دیکھ سکتا اپنی بیوی کا بیوہ ہونا وہ جو مر سکتی ہے میرے لیئے مجھے منظور اس کی خاطر رنڈوا ہونا بسوں میں، کوچوں میں، ویگنوں میں بے حسوں کو ہمسفر ساتھ پایا جن کو مردانگی کا دعوی تھا ان کو بھی لیڈیز سیٹ پر پایا آدمی آدمی کو ڈس رہا ہے سانپ سامنے بیٹھا ہنس رہا ہے میرانام ہے گل، تخلص ہے بلبل سلام علیکم، اُڑا چاہتا ہوں کون کہتا ہے ملاقات نہیںہوتا ملافات تو ہوتا ہے مگر بات نہیں ہوتا موڑ موڑا، موشن توڑا، باڈی توڑا ایکسل توڑا، سیٹھ کے پاس گیا نوکری چھوڑا، گھر گیا، بھائی نے مارا میرے محبوب کا نداز جہاں میں سب سے نرالا ہے ادائیں ہیں بہت شوخ مگر ذرا رنگ کالا ہے طاق پر جزدان میں لپٹی دعائیں رہ گئیں چل دیئے بیٹے سفر پہ، گھر میں مائیں رہ گئیں گاڑی میرا اڑن کٹھولا بیٹھا ہوا ہوں اس میں اکیلا تکیے پہ پانی چھڑک کر سوگیا سمجھے وہ میں رویا ہجر میں تمام رات موسی صفت تھا کوئی تو کی بات طور کی عاشق کو سوجھتی ہے محبت میں دور کی ہر روز ان کے کوچے میں دیتا ہوں یہ صدا مہندی فریدآباد کی، میتھی قصور کی رنگ گندمی ہے، زلف سیاہ فام بھی ہے مرغ دل کیوں نہ پھنسے، دانہ بھی ہے دام بھی ہے والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"دیوانِ ٹرانسپورٹ" کی کتاب مارکیٹ میں پہلے ہی دستیاب ہے۔
دیوانِ ٹرانسپورٹ کی کتاب پرجنگ اخبار میں 2 یا3 سال پہلے ایک کالم بھی چھپا تھا۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 28-05-09 at 11:37 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہمسفر, پسند, محبت, معلوم, آدمی, بھائی, جھوٹ, دل, دعائیں, سال, صفت, صنم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ | ijaz1976 | لائینکس کارنر | 12 | 28-07-11 07:42 PM |
| قائد اعظم محمد علی جناح کا پاسپورٹ (مکرر( | lordforkland | قائد اعظم (RA) | 2 | 26-12-10 12:30 AM |
| قائد اعظم - محمد علی جناح کا پاسپورٹ ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 8 | 25-12-10 04:22 PM |
| دیوان ٹرانسپورٹ کے اشعار | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-05-10 11:31 AM |
| جلائے جانیوالے ٹرکوں کا فوری معاوضہ ادا کیا جائے، ٹرانسپورٹرز الائنس | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:12 AM |