| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مندرجہ ذیل معلومات کا جائزہ لیجیئے اور سوچیے۔۔
Last edited by راجہ اکرام; 14-02-09 at 12:30 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-05-11), skjatala (15-05-11), نورالدین (15-05-11), محمد عاصم (15-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلسلہ چلتا رہا اور تجربہ ہوتا رہا ۔۔
|
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (15-05-11), shafresha (15-05-11), skjatala (15-05-11), چیتا چالباز (14-02-09), نورالدین (15-05-11), محمد عاصم (15-05-11), مرزا عامر (14-05-11), ایکسٹو (15-05-11), احمد بلال (15-02-09), ارشد کمبوہ (16-05-11), بلال الراعی (16-05-11), رانا امر (25-04-09), رضی (15-05-11), سام (15-05-11), شمشاد احمد (21-07-11), عبداللہ آدم (15-05-11), عروج (15-05-11) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 15-05-11 | نورالدین | بہت خوب ! ! ! ! شاندار پیشکش ہے | 100 |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امید ہے آپ اس میں پوشیدہ پیغام تک پہنچ گئے ہوں گے۔ سوچنا یہ ہے کہ ہم بھی کہیں ایسا تو نہیں کر رہے۔
اسی طرح دیکھا دیکھی رسم و رواج پروان چڑھتے ہیں ، اہل عقل و دانش کبھی بھی اندھی تقلید نہیں کرتے، بلکہ ہر بات کو سوچ سمجھ کر اپنے لئے راہ عمل طے کرتے ہیں۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-05-11), skjatala (15-05-11), فیصل ناصر (14-02-09), چیتا چالباز (14-02-09), محمد عاصم (15-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11), رضی (15-05-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,656
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اعلٰی مثال دی ہے راجہ صاحب
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-05-11), skjatala (15-05-11), محمد عاصم (15-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11), راجہ اکرام (16-02-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھت بھت اچھی مثال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سمجھنے والوں کیلئے بہت ہی اچھی مثال دی ہے آپ نے ۔
بہت شکریہ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
راجہ صاحب سے کوئی یہ پوچھے کہ انہوں نے کتنوں کو اج تک رواجوں اور رسموں سے روکا ہے؟؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی ایک بہترین مثال اور ہم بھی ان بندتوں کی ہی طرح ہیں ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
راجہ بھائی کی واپسی ہو گئی ہے کہ نہیں؟؟؟
بہت ہی زبردست مثال دی گئی ہے ایسا اگر جانور کریں تو معیوب محسوس نہیں ہوتا مگر اگر کوئی اہلِ عقل ہونے والا کوئی انسان کرئے تو آپ اس کو ان جیسا ہی سمجھ سکتے ہیں۔ اللہ نے انسان کو عقل و شعور جیسی عظیم نعمت دی ہے اس کا استعمال کریں اور ایسے رسم و رواج جو آپ کی بھی عقل کو قبول نہیں کرتی مگر لوگوں کے وہ رسم کرنے اور ان کے ڈر سے کہ وہ کیا کہیں گے آپ عقلمند ہونے کا ثبوت دیں اور ایسی غلط رسموں کا بائیکاٹ کردیں۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب ہم کسی سے کسی رسم ، رواج، طریقہ وغیرہ کے متعلق پوچھتے ہیں تو اس کا یہی جواب ہوتا ہے کہ !
ماضی میں ایسا ہی ہوتا آیا ہے، ہم نے اپنے بڑوں کو ایسا ہی کرتے دیکھا، اور اگر وہ ایسا کرتے تھے تو کچھ وجہ تو ہو گی، اور کوئی بھی اپنے بڑوں کو غلط کہنا اور کہلوانا پسند نہیں کرتا! بغیر تحقیق کے تقلید ہمیشہ غلط رسموں، رواجوں اور عقائد کو جنم دیتی ہے۔ اور انسان اور جانور کا فرق ختم ہو جاتا ہے۔ کفار مکہ نے بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت اسی بنیاد پر کی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے آباؤ اجداد کے رسموں طریقوں کی نفی کی تھی! راجہ محمد اکرم کا شکر گزار ہوں کہ سنہری موتی ڈھونڈ کے لائے ہیں ![]() ![]()
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (15-05-11), محمد عاصم (15-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11), راجہ اکرام (15-05-11), عبداللہ آدم (15-05-11) |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 55
کمائي: 899
شکریہ: 65
34 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مگر کیا سب رسم و رواج غلط ہوتے ہیں اور کیا ہم نے اپنے دین کے بارے میں بھی یہ رویہ اختیار نہیں کیا ہوا ۔ کیا ہم اپنے دین کو پرکھ کر عمل کریں یا کہ سنی سنائی باتوں پر کیونکہ یہ بھی تو ہم نے لوگوں کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ALIA کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 55
کمائي: 899
شکریہ: 65
34 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تنقید نہیں مثبت جواب چاہیے
|
|
|
|
| ALIA کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (16-05-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شادیوں اور فوتگیوں پر بےمقصد رسوم کو رواج دیے جانا۔آج تک سمجھ نہیں آیا کہ ساتھ نہ دینے پر ناک کیوں کٹتی ھے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,343
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم !
راجہ بھائی کیا رسوم و رواج کا وجود مطلقا برا ہے یا پھر ان میں کوئی تفریق بھی ہے ؟؟؟ رسوم و رواج کہ جنم لینے اور انکے کسی بھی معاشرے میں پنپنے کو آپ نے جس حکایت کی رو سے بیان کیا آیا اس سے کیا ہم یہ سمجھ لیں کہ جو بھی رسم اس طریق سے وجود میں آئے وہ مطلقا بری ہی ہے ؟؟؟ نیز یہ کیا رسوم و رواج قوموں کی تہذیب و تمدن اور ثقافت کا حصہ بایں اعتبار نہیں ہوا کرتے کہ ان ہی کی بدولت مختلف قوموں اور معاشروں میں امتیاز برتا جاتا ہے لہذا اس اعتبار سے رسوم و رواج کی اہمیت آپ کہ نزدیک کیا ہے وغیرہ وغیرہ ؟؟؟؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عابد بھائی
السلام علیکم اس پوری پیشکش میں مطلقا کا تصور کہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔ سب سے آخری سلائیڈ میں ایک جملہ جلی حروف کے ساتھ لکھا گیا تھا جو کہ اصل پیغام ہے اس پوری پیشکش کا۔ کہ جب کوئی پوچھے کہ بھئی آپ ایسا کیوںکرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ تو جواب ہو کہ مجھے نہیں معلوم اور اس کو بالفاظ دیگر تقلید اعمیٰ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔ اس کے مذموم ہونے میں شاید ہی کوئی متردد ہو۔ باقی مطلقا ہر رواج یا ہر رسم یا ہر روایت کو بیک جنبش قلم مذموم قرار دینا یقینا خلاف عقل ہے اور کوئی بھی اس کی تائید نہیں کرے گا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہے؟؟, کوئی, کتنوں, گئی, پوچھے, پسند, مکہ, مثال, انہوں, انسان, بہترین, بھائی, ثبوت, جیسی, جواب, دی, دیں, روکا, راجہ, رسموں, طرح, عقل, عقلمند, عظیم, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رسم یا روایت کیسے جنم لیتی ہے تصویریں۔۔۔ | وسیم | عمومی بحث | 15 | 20-12-11 01:29 PM |
| جیسے ساحل سے چھڑالیتی ہیں | زارا | شاعری اور مصوری | 1 | 10-02-11 06:24 PM |
| ٹاسک منیجرکیسے Enableکرنا ہے؟؟ | proiub | Ask Experts ماہرین کی رائے | 17 | 13-11-10 06:58 PM |
| دہشت گردی کے خلاف جنگ کیسے جیتی جاسکتی ہے | جاویداسد | خبریں | 0 | 05-07-10 06:14 PM |
| رسم یا روایت کیسے جنم لیتی ہے ۔ | وسیم | عمومی بحث | 1 | 27-09-08 03:02 PM |