واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


روبوٹ نوڈلز فروخت کرینگے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-09, 06:40 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روبوٹ نوڈلز فروخت کرینگے

روبوٹ نوڈلز فروخت کرینگے

بشکریہ اردو ٹائمز
ٹوکیو : انسانی زندگی میں مشینوں کے بڑھتے ہوئے عمل دخل کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وسطی جاپان میں ایک روبوٹ نے مارکیٹ میں نوڈلز فروخت کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ جاپان جو دنیا بھر میں ٹیکنالوجی ماسٹر کے نام سے مشہور ہے۔ اس کے سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہےجو نوگویاسٹی میں گاہکوں کی بھوک مٹانے کے لیے مصروف عمل ہے۔ اور ایک دن میں نوڈلز کے تقریبا 80 پیالے فروخت کرتا ہے۔ اس روبوٹ کو باورچی کے طور پر استعمال کرنے کا یہ فائدہ ہے کہ بالکل صحیح وقت پر نوڈلز ابالتا ہے اور اس کے بنائے ہوئے ہر پیالے کے ذائقےاور سجاوٹ میں ہم آہنگی ہے۔ اس روبوٹ کی تیاری پر کافی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ جبکہ اس ریسٹورنٹ نے اپنے آغاز سے ہی شہرت حاصل کر لی اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، اس ریسٹورنٹ میں مشہور جاپانی نوڈلز کا ایک پیالہ 7 ڈالر میں ملتا ہہے ۔ ایک گاہک کاکہنا ہے کہ مجھے روبوٹ اور ایک باورچی کے بنائے ہوئے کھانے میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا۔ نوڈلز شاپ مین صرف آرڈر لینا اور بل وصول کرنا تو ویٹرز کا کام ہے لیکن باقی تمام کام روبوٹ کی ذمہ داری ہے۔
Attached Images
 
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 05-08-09 at 06:43 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فروخت, اردو, زندگی, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سانحہ سیالکوٹ: معطل ڈی پی اووقار چوہان سمیت 5 پولیس اہلکار گرفتار گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:33 AM
ڈاونلوڈنگ سنٹر۔۔۔۔۔۔۔ عدنان دانی کتاب گھر 31 03-02-10 03:50 PM
انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون حنا خبریں 3 01-11-08 02:13 AM
نوڈلز چکن Zullu230 باورچی خانہ 0 20-03-08 04:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger