واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


روٹ کینال ٹریٹمنٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-11, 10:15 AM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking روٹ کینال ٹریٹمنٹ

روٹ کینال ٹریٹمنٹ

آپ میں سے کئی روٹ کنال ٹریٹمنٹ سے واقف ہوں گے، اور شاید آپ میں سے کئی لوگ روٹ کنال ٹریٹمنٹ کروا بھی چکے ہوگے۔ روٹ کنال ٹریٹمنٹ میں دانتوں کی جڑوں کی صفائی اور اس کی فلنگ کی جاتی ہے جو کہ آپ کو درد سے نجات دلاتی ہے۔

جانوروں کو بھی اس علاج کی ضرورت پڑ سکتی ہے اورخصوصاً خونخوار گوشت خور جانوروں کو


































__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-11), ھارون اعظم (21-10-11), محمد عاصم (26-10-11), wajee (22-10-11), احمد نذیر (21-10-11), حسن قادری (21-10-11), رضی (22-10-11), سیپ (21-10-11), عبیداللہ عبید (21-10-11), عبدالقدوس (21-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 10:31 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,463
شکریہ: 935
1,279 مراسلہ میں 2,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوبصورت شیرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس حوالے سے کچھ معلومات بھی شیر کرتے تو تھریڈ جامع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 10:44 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,545
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default



سنا ہے بُہت تکلیف دہ کام ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (21-10-11), سیپ (21-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 01:30 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان کو تو تڑپا کر رکھ دیتا ھے یہ عمل کہ وہ ات پُشتوں کو دانتوں کی صفائی رکھنے کی نصیحت کرتا ھے جبکہ جانور سکون سے بے ھوشی میں یہ سب کروا رھا ھے۔ پھر وھی خوش قسمت ھؤا ھم سے تو
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (21-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 02:17 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ جنگل کا شیر نہیں کیونکہ جنگل میں‌ ایک خاص نسل کی چڑیا یہ کام کرتی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-10-11), رضی (22-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 06:41 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-11, 12:16 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے یہ جنگل کا شیر نہیں کیونکہ جنگل میں‌ ایک خاص نسل کی چڑیا یہ کام کرتی ہے
جی یہ چیتا ہے اور وہ بھی zoo کا
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (22-10-11), wajee (22-10-11), عبدالقدوس (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 12:18 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,590
شکریہ: 8,808
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
انسان کو تو تڑپا کر رکھ دیتا ھے یہ عمل کہ وہ ات پُشتوں کو دانتوں کی صفائی رکھنے کی نصیحت کرتا ھے جبکہ جانور سکون سے بے ھوشی میں یہ سب کروا رھا ھے۔ پھر وھی خوش قسمت ھؤا ھم سے تو
انسانوں کی آر سی ٹی سن کر کے ہی ہوتی ہے ۔
یعنی ٹریٹمنٹ کے دوران تکلیف نہیں ہوتی ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (26-10-11), عبدالقدوس (22-10-11)
جواب

Tags
.net, jpg, net, کینال, کئی, کرتے, گوشت, گے،, ٹریٹمنٹ, پڑ, واقف, لوگ, چکے, نجات, جڑوں, جاتی, خونخوار, خور, دانتوں, درد, روٹ, سکتی, شاید, ضرورت, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایٹمی جنگ از حیدر قریشی زارا اردو افسانے 0 25-01-11 10:12 AM
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 11:22 AM
بھارت نئے ایٹمی تجربے سے باز رہے :جاپان جاویداسد خبریں 0 21-08-10 10:39 PM
چیٹنگ شارٹ کٹ وسیم گپ شپ 2 16-07-08 01:48 PM
شاہد آفریدی ناقص بیٹنگ فارم کی وجہ سے پریشان champion_pakistani کرکٹ 0 24-06-08 12:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger