واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

ریڈی میڈ سفارشی خط !

اس موضوع کے 7 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 174 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-08, 11:32 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,034
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face ریڈی میڈ سفارشی خط !

ریڈی میڈ سفارشی خط !

السلام علیکم،

یہ ایک ریڈی میڈ سفارشی خط ملاحظہ فرمائیں جو کہ ہمارے سیاسی افراد استعمال کررہے ہیں۔ یہ خط ہمارے وزیر اعظم کی بہن اور قومی اسمبلی کے ایڈیشنل سیکریٹری کی زوجہ کا ہے۔ ویسے ایک بات ہے، اس پہلے سے پرنٹ کیئے گئے خط کی وجہ سے وقت کی بہت بچت ہوتی ہوگی

سب سے بڑھ کر یہ کہ "وزیراعظم کی بہن" بھی ایک عہدہ ہے

والسلام
طاہر
Attached Thumbnails
scan-jpg  
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (26-11-08), Atia jamali (26-11-08), ابو عمار (26-11-08)
پرانا 26-11-08, 03:28 AM   #2
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,246
کمائي: 139,840
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,521
5,862 مراسلہ میں 14,128 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ریڈی میڈ سفارشی خط !

ہنسوں یا روؤں ؟ِ؟؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-08, 04:19 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
Muhammad Ahsan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 111
کمائي: 991
ميرا موڈ:
شکریہ: 84
29 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ریڈی میڈ سفارشی خط !

پہلے روئیں پھر ہنسیں
Muhammad Ahsan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Muhammad Ahsan کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 09:22 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,409
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ریڈی میڈ سفارشی خط !

یار ایک پرنٹ‌میں‌بھی نکال لو
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-08, 11:13 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,034
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ریڈی میڈ سفارشی خط !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ہنسوں یا روؤں ؟ِ؟؟؟؟
جبھی یہ دلچسپ اور عجیب میں شامل کیا گیا ہے۔

روئیں اس لیئے کہ یہ کیا ہو رہا ہے، کس قسم کے لوگ اور کس قسم کے عہدے - واللہ عجیب !

ہنسیں اس لیئے کہ اس کام میں‌بھی وقت کی بچت کا پہلو نکلتا ہے

اور خوش اس لیئے ہوئیں کہ اگر یہ خط ایک غریب اور ضرورت مند کے کام آسکے تو کیا بات ہے

باقی آپ کی مرضی

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-11-08)
پرانا 27-11-08, 12:34 AM   #6
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,246
کمائي: 139,840
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,521
5,862 مراسلہ میں 14,128 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ریڈی میڈ سفارشی خط !

ہنسی اس بات پر کہ کیسا جوک ہے
رونا اس بات پر کہ کیسے حکمراں میسر آئے ہیں ہمیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 04:18 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,097
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ریڈی میڈ سفارشی خط !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

یہ ایک ریڈی میڈ سفارشی خط ملاحظہ فرمائیں جو کہ ہمارے سیاسی افراد استعمال کررہے ہیں۔ یہ خط ہمارے وزیر اعظم کی بہن اور قومی اسمبلی کے ایڈیشنل سیکریٹری کی زوجہ کا ہے۔ ویسے ایک بات ہے، اس پہلے سے پرنٹ کیئے گئے خط کی وجہ سے وقت کی بہت بچت ہوتی ہوگی

سب سے بڑھ کر یہ کہ "وزیراعظم کی بہن" بھی ایک عہدہ ہے

والسلام
طاہر
جناب طاہر خلیل صاحب
لگتا ہے وزیراعظم کے چپڑاسی کے پاس بھی ایسا ہی نسخہ ہو گا
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 07:31 PM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,829
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ریڈی میڈ سفارشی خط !

اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
تفسیر حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
وزیر, وزیراعظم, لوگ, اللہ, جواب, خوش

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آخری خط میاں شاہد فیض احمد فیض 5 04-01-09 11:59 PM
میڈ ان چائنا کھوکھرجی قہقہے ہی قہقے 1 18-09-08 04:40 AM
میڈ ان پاکستان "fc-1/ Jf-17" جنگی جہاز عرفان حیدر میرا پاکستان 7 20-04-08 08:08 PM
ایک خط !!! قیصرجی قہقہے ہی قہقے 0 11-04-08 04:54 PM
پا کستان پر میڈ یا کے منفی اثرات فیصل شیخ عمومی بحث 0 24-12-07 03:08 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger