واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


زبردست مقرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-09-10, 08:26 PM   #1
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default زبردست مقرر

زبردست مقرر

ایک زبردست مقرر،ضرور دیکھیں:

Last edited by گوندل; 01-09-10 at 08:32 PM.
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-10), پاکستانی (02-09-10), نورالدین (02-09-10), مرزا عامر (02-09-10), معظم (01-09-10), ابن آدم (04-09-10), احمد بلال (02-09-10), شمشاد احمد (02-09-10)
پرانا 01-09-10, 11:27 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بچے کا انداز بیاں تو بہترین ہے ہی لیکن کہی گئی باتیں بھی‌ بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہیں۔

بہت شکریہ گوندل بھائی
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-10), مرزا عامر (02-09-10), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 12:44 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ جناب
بنیاد پرست خیالات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی اس عمر میں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-10), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 07:13 AM   #4
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شمشاداحمدبھائی

ہاہاہا۔۔۔ٹھیک کہا شمشاد بھائی۔۔۔۔مگر بنیاد پرستوں کی کم ازکم بنیاد تو ہےنا۔بالکل بے بنیاد ہونا بھی کوئی اچھی اورصحت افزاچیز نہیں ہے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-10), مرزا عامر (02-09-10), مسٹر شیف (02-09-10), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 11:21 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,634
کمائي: 29,477
شکریہ: 7,141
2,969 مراسلہ میں 8,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذاتی خواہشات کی پیروی
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-09-10, 12:04 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی مولوی کی لکھی گئی تقرر ہے۔ لیکن اندازِ بیاں اور بچے کی خود اعتمادی نے متاثر کیا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-10), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 07:30 PM   #7
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مولوی کا اندازہ کیسے لگایا۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-09-10), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 08:33 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچے کی تقریر کے مرکزی خیال سے۔۔۔ جو کہ یہ ہے کہ اپنی عورتوں کی خود حفاظت کرو۔۔۔ نہ دوسروؤں کی تا‎ڑو نہ اپنی ٹا‎ڑاؤ۔۔۔۔۔ عزت کرو عزت کراؤ۔۔۔۔۔ یہی مولوی کی تعلیم قر‏آن و سنت کی روشنی میں ہے جو بے بنیادے قسم کے روشن خیالوں کو ہضم نہیں ہوتی۔۔۔۔ کیوں کہ ان کو ہر ‌جگہ ‌چسکا ‌چاہے۔۔ جس کی نہ قر‏آن و سنت اجازت دیتا ہے اور نہ مولوی۔۔۔ اب قر‏آن و سنت پر تو براہ راست لب کشائی اس گئے گزرے دور میں بھی ممکن نہیں اس لئے نزلہ بے ‌چارے مولوی پر ہی نکال کر اپنی اپنی بڑھاس نکال لیتے ہیں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-09-10), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 03-09-10, 07:29 AM   #9
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے آسان ہدف مولوی ہی تو ہے۔اب کون امریکہ اور برطانیہ کا مقابلہ کرے۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-09-10)
پرانا 04-09-10, 06:10 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولوی کر رہا ہے نا۔۔۔۔ ان کا مقابلہ۔۔۔



وہ کہتے ہیں نا کہ صدقہ ہر بلا کو کھا جاتا ہے
اور بھائی مولوی وہ ‌چیز ہے جو صدقے کو بھی کہا جاتا ہے
تو امریکہ اور برطانیہ کیا ‌چیز ہیں صدقے کے مقابلے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا امریکہ اور برطانیہ ہر بلا کو کھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں تو پھر مولوی کو کیسے کھا سکتے ہیں جو صدقہ کو بھی کھا جاتا ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
گوندل (04-09-10)
جواب

Tags
com, flash, height, insulted, lil, movie, name, true, type, url, گئی, مقرر, value, watch, www, you, youtube, اہمیت, انداز, بہترین, بھائی, بچے, رکھتی, زبردست, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger