| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-15
بیونس آئرس(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے ارجنٹائن کے شمال مشرق میں واقع ایک مقام سے 472ملین سال پرانے پودے کا ڈھانچا دریافت کیا ہے جس کے بارے میں سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ زمین پر اگنے والا پہلا پودا ہے۔اس سے پہلے سائنس دانوں کا خیال تھا کہ زمین پر سب سے پہلے پودے کی نشونما 462ملین سال قبل مشرقِ وسطیٰ اور یورپ میں ہوئی تھی لیکن اس نئی دریافت کے بعد یہ10ملین سال مزید پیچھے کی تاریخ ثابت ہوتی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ارجنٹائن کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ کا کہنا ہے کہ اس نئی دریافت کے بعد پہلے کا نظریہ غلط ثابت ہوجاتا ہے اور اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ زمین پر پہلے پودے کی نشونما 472ملین سال قبل ہوئی تھی۔ نئی دریافت سے یہ بھی پتا چلا ہے کہ سائنس دانوں کو ملنے والاابتدائی دور کا یہ پودا اپنے پھولوں کے بغیر ہے۔Liverworts نامی یہ پودا ڈنڈی ، تنے اور جڑوں کے بغیر ہے اور یہ اتنا ہی قدیم ہے جس قدر اس کے بارے میں کہا جاتا ہے۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (19-10-10), نورالدین (19-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جاوید اسد بھائی خبروں کے متعلق ما شا اللہ آپ کا بہت حصہ ہے ۔
ایک اور گزارش ہے کہ خبروں کو کیٹیگرائز بھی کر دیاکریں ۔ جیسے حیوانات کی خبریں حیوانات والے سیکشن میں اور سائنس کی خبریں عمومی سائنس والے سیکشن میں لگا دیا کریں ۔ اس طرح آپکی محنت زیادہ واضح طریقے سے سامنےآئے گی ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (19-10-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, کہنا, پہلے, پیچھے, پرانے, یورپ, ڈیسک, نیوز, نئی, نظریہ, مقام, ملنے, مزید, مطابق, اپنے, اتنا, تاریخ, تصدیق, ثابت, خیال, دور, دریافت, سال, سائنس, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گرین گریپس ورڈپریس سانچہ پوشاک | عبدالقدوس | اردو بلاگنگ | 11 | 08-09-11 07:38 PM |
| ورڈپریس پر2mbسے زیادہ کی بیک اپ فائل کوکیسے امپورٹ کروں | فرحان دانش | Ask Experts ماہرین کی رائے | 16 | 03-10-10 07:01 AM |
| تریسٹھ برسوں میں کھڑاکیاگیامعاشی ڈھانچہ برباد، رپورٹ | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-08-10 05:50 PM |
| ورڈپریس کی اردو پوشاکیں؟ | اکرم | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 0 | 30-06-09 12:55 PM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 07:44 PM |