| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جر منی کے شہر گورلیز کے گرجے کا کلاک 1235ءسے آج تک سات منٹ اگے چل رہا ہے
مثال کے طور پرجب تمام جرمنی میں دوپہر کے بارہ بجتے ہیں تو یہ کلاک بارہ بجکر سات منٹ بجاتا ہے اس کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ 1253 میں چند سازشیوں نے مل کر یہ پروگرام بنایا کہ جب شہری کونسل کے ممبر اس گرجے میں دوپہر کے بارہ بجے کھانا کھانے آئیں گےتو ان کو قتل کردیا جاے لیکن ان سازشیوں میں سے ایک کا ارادہ بدل گیا اور اس نے چپکے سے تھانے میں اطلاع دیدی پولیس حرکت میں آئی ان نے سازشیوں کو گرفتار کرنے کے لئے چپکے سے گرجے کا کلاک سات منٹ آگے کردیا مقرہ وقت پر جب گرجے کے کلاک نے بارہ بجاے تو سازشی گرجے میں داخل ہوئے ان نے ہاتھوں مین بندوقیں تھام رکھیں تھیں لیکن ہال خالی تھا اس سے پہلے کہ وہ باہر نکلتے پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا یوں ان کی سازش ناکام ہو گئی کہا جاتا ہے اسوقت سے اج تک یہ کلاک باقی تمام جرمن گھڑیوں سے سات منٹ اگے چل رہا ہے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-11-11), کنعان (27-11-11), نورالدین (01-12-11), نبیل خان (26-11-11), مرزا عامر (01-12-11), wajee (26-11-11), بنت حوا (28-11-11), شمشاد احمد (26-11-11), عبدالقدوس (01-12-11), عدنان دانی (27-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
واہ کیا خوب ٹیکنالوجی ہے، یعنی بلکل ایٹمی کلاک جیسی ایکوریسی ہے، ، ، گویا 800 سال ہونے کو ہیں اور ، ، ، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہسٹری شیر کرنے کا شکریہ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کھانے, کھانا, کردیا, گئی, پہلے, پولیس, پروگرام, وقت, وجہ, قتل, چل, چند, مل, منی, ممبر, آگے, آج, اج, بارہ, بدل, تمام, سات, شہر, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|