| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا کرنسی نوٹ کس ملک کا ہے؟ ارے جناب - سائز میں نہیں مالیت میں؟ پاکستان کا تو شاید 5 ہزار کا ہے - مگر زمبابوے نے حال ہی میں دنیا کا سب سے بڑی مالیت کا نوٹ نکالا ہے۔ کتنے کا ؟؟؟؟؟ سوچ ہے ہم سب کی 500 ملین ڈالر -- جی ہاں زمبابوے کی کرنسی زمبابوے ڈالر ہے۔ 500 ملین زمبابوے ڈالر۔۔۔۔۔ ویسے زمبابوے کی کرنسی کے یہ حالات ہیں امریکی ڈالر کے مقابلے میں ! US Dollar = 246,433,371.43 ZWD ایک اس نوٹ سے آپ ایک ڈبل روٹی بھی نہیںخرید سکتے کیونکہ افراط زر کی وجہ سے کرنسی کی قیمت بالکل ہی فارغ ہو چکی ہے۔ ہے نا عجیب بلکہ عجیب و غریب !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ بھی پاکستانی گورنمنٹ بھی ایسا ہی کچھ چاہتی ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ ہمارے ملک کو ایسی حالت سے بچائیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ثم آمین
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو زمبابوےکی کرنسی کا حال ہے مگر پاکستانی پانچ ہزار نوٹ کے متعلق ایک پہلو بہت فکر انگیز ہے کسی بھی کرنسی کی ویلیو چھوٹے سے چھوٹے سکوں اورنوٹوں میں ہوتی ہے جس طرح پونڈ ڈالر۔۔۔۔ 5000 نوٹ پاکستانی کرنسی کا ثبوت ہے کہ اس کی فیچر ویلو محض کاغذوں کا ڈھیر ہوگا ۔
اس کرنسی کے پیچھے کیا ہے ؟ امریکن ڈولرز امریکن ڈولرز کے پیچھے کیا ہے سونا؟ مگر مجھے نہیں لگتا کہ پاکستانی روپے کے پیچھے کوئی سونا ہوگا۔اور وہ سونا پاکستان میںہو۔ دوستو جب کسی ملک کی کرنسی سکوں سے بدل کر نوٹوں میں آجائے پھر جب چھوٹے نوٹوں کی جگہ بڑے نوٹ نکل آئیںتو سمجھیں پھر اس کرنسی کی کیا ویلیو ہوگی پاکستان کے حالات ٹھیک نظر نہیں آرہے دوستواللہ تعالٰی سے اپنے ملک پاکستان کی بہتری کے لیے دعامانگتے رہا کریں۔ |
|
|
|
| لاسلکی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (24-06-08) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمارے ملک کو دعاؤں ہی کی ضرورت ہے - جب سب اس کو نوچ کھسوٹ رہے ہوں تو صرف دعا ہی کچھ کر سکتی ہے۔ اللہ ہمارے ملک کو سلامت رکھے اور ہم سب کو حب الوطنی عطا کرے ! آمین ! |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آمین
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر تو ہم بچ گے نا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, نظر, معلوم, اللہ, جواب, حال, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پُرانے کرنسی نوٹ | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 49 | 09-08-10 06:31 PM |
| ملکوں کے کرنسی نوٹ | nsa47 | دلچسپ اور عجیب | 23 | 10-01-09 05:11 PM |
| کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 07-08-08 08:52 PM |
| بیجنگ اولمپکس چین خصوصی کرنسی نوٹ جاری | Real_Light | دلچسپ اور عجیب | 0 | 08-07-08 05:59 PM |
| نگران حکومت نے 46 ارب 16 کروڑ کے نئے کرنسی نوٹ جاری کر دےئے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 08:12 AM |