| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برٹش لائبریری میں ایک کتاب کی نمائش ہو رہی ہے جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا میں موجود سب سے پرانی چھپی ہوئی کتاب ہے۔
ڈائمنڈ سُترا نامی کتاب پر 868 سنِ عیسوی کی تاریخ درج ہے اور یہ چین کے شمال مغربی علاقے ڈنہوانگ میں ایک بند غار سے 1907 میں دوسری اشیاء کے ساتھ ملی تھی۔ یہ سرمئی رنگ کا ایک سکرول ہے جس میں چینی زبان میں تحریر ہے اور اسے ایک لکڑی کے گرد لپٹایا گیا ہے۔ یہ سکرول لائبریری میں جاری ایک نمائش ’سلک روڈ‘ کا حصہ ہے جس میں علاقے کی آرٹ اور ثقافت کو دکھایا گیا ہے۔ یہ کتاب ہنگری کے محقق سر مارک اورل سٹین نے دریافت کی تھی اور کہا جاتا ہے کہ جس غار میں تھی وہ 1000 عیسوی میں ایک لائبریری ہو گا۔ اگرچہ اس غار سے ڈائمنڈ سُترا کے علاوہ بھی کئی کتابیں ملیں لیکن بدھ مت کے پیروکاروں کی یہ مقدس کتاب وہ کتاب ہے جس پر پرنٹ ہونے کی تاریخ بھی درج ہے۔ یہ سکرول یورپ میں ٹائپ کی دریافت سے بہت پہلے پرنٹ کی گئی تھی۔ تاہم کاغذ بنانا اور پرنٹ کرنا چین میں بہت پہلے شروع ہو چکا تھا۔ بشکریہ بی بی سی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی اچھی تحقیق کی ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
کیا اسکی تصویر مہیا ہوسکے گی۔ وسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| چین, تحریر, تصویر, دریافت, غار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جو کچھ پھی کاپی کیا ہے یہاں پیسٹ کر دیں | محمدخلیل | گپ شپ | 62 | 18-10-11 12:56 AM |
| چھ چیزیں چھ چیزوں میں چھپی ہیں!!! | شیراز احمد | متفرقات | 2 | 02-04-10 05:20 PM |
| چھپی کتب رسالہ جات پر تبصرہ | محمد کاشف حبیب | کتاب گھر | 35 | 03-01-09 08:30 PM |