واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-08-09, 11:49 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں

سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں

ایک سعودی خاندان نے ایک ’جن‘ پر چوری اور ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔
سعودی اخبار الوطن کے مطابق مدینہ سے تعلق رکھنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ جن انہیں دھمکیاں دیتا ہے، ان پر پتھر پھینکتا ہے اور ان کے موبائل فون چرا لیتا ہے۔
متاثرہ سعودی خاندان پندرہ برس کے ایک ہی گھر میں مقیم تھا تاہم ان کا کہنا ہے کہ انہیں حال ہی میں جن کی موجودگی کا احساس ہوا اور انہیں اپنا وہ گھر چھوڑنا پڑا۔
اس خاندان کے سربراہ نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’ہمیں عجیب و وغریب آوازیں سنائی دینے لگیں۔ ابتداء میں ہم نے ان پر غور نہ کیا لیکن پھرعجیب چیزیں رونما ہونے لگیں اور بچے اس وقت بہت خوفزدہ ہوئے جب جن نے پتھر بھینکنے شروع کر دیے‘۔
خاندان کے سربراہ کے مطابق ’پہلے ایک زنانہ اور پھر ایک مردانہ آواز نے ہمیں گھر سے نکل جانے کو کہا‘۔
مقامی عدالت کے مطابق ’اگرچہ یہ انتہائی مشکل کام ہے‘ تاہم وہ ان دعوؤں کے حقیقت جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ اسلام میں ’جنوں‘ کی موجودگی کا تصور موجود ہے اور اسلامی تعلیمات کے مطابق جن اللہ کی مخلوقات میں سے ہیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-08-09), ابو عمار (03-08-09), سحر (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 11:46 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو عدالت میں بھی جن بھرتی کرنا ہونگے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-09, 02:02 AM   #3
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیال رہے کہ اسلام میں ’جنوں‘ کی موجودگی کا تصور موجود ہے اور اسلامی تعلیمات کے مطابق جن اللہ کی مخلوقات میں سے ہیں۔[/QUOTE]

مگر میرے علم کے مطابق کہیں بھی ان سے ڈرایا نہیں گیا - یعنی یہ کہ وہ انسان کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ، کہیں نہیں لکھا -
علما اگر اس کی وضاحت کر دیں ! !
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موبائل, اللہ, الزام, انسان, اسلام, اسلامی, حال, خلاف, شناخت, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں حیدر کائنات کے راز 36 18-06-11 11:13 AM
سعودی عرب میں ملکہ حسن اخلاق کا مقابلہ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 11 08-06-11 12:28 PM
مُک شُک جانا ایں ۔۔۔۔۔ انور مسعود Ajmal Anjum پنجابی چوپال 3 05-06-11 01:59 PM
حج پر القاعدہ کے حملے خارج ازامکان نہیں :سعودی عرب جاویداسد خبریں 5 11-11-10 09:07 PM
سعودی عرب میں فلمی میلہ تفسیر حیدر فلمی دنیا 0 27-07-08 03:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger