واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


سعودی عرب میں ملکہ حسن اخلاق کا مقابلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-09, 12:30 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سعودی عرب میں ملکہ حسن اخلاق کا مقابلہ

سعودی عرب میں ملکہ حسن اخلاق کا مقابلہ

صفویٰ …دنیا بھر میں جسمانی خوبصورتی کی بنیاد پر مقابلہ حسن منعقد کرائے جاتے ہیں،سعودی عرب میں ایک انوکھے مقابلے میں نقاب پوش دوشیزہ کواس کا چہرہ اور جسم دیکھے بغیر''ملکہ حسن اخلاق'' قراردیا گیا۔ایک سعودی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شہر صفویٰ میں منعقد ہو نے والے اس مقابلے میں 275 دوشیزاؤں نے حصہ لیا۔مقابلے میں شریک تمام لڑکیوں کاتین ماہ تک اپنے والدین اور خاندان کے دوسرے افراد کی خدمت گزاری کے عمل اور ان کی معاشرتی خدمات کاجائزہ لیا گیا۔اس دوران ان کی نفسیاتی حالت اور سماجی اور ثقافتی شعور کو بھی مدنظر رکھاگیا۔ مقابلے میں اول آنے والی اٹھارہ سالہ آیہ علی الملا ایک ہائی اسکول گریجویٹ ہیں اور مستقبل میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں۔انہیں انعام کے طور پانچ ہزار ریال کی رقم ،ہیروں سے مزین ایک نیکلس اور گھڑی کے علاوہ ملائیشیا کی سیرکے لئے ٹکٹ بھی دیا گیا ہے۔

حوالہ: جنگ سرچیبل

Last edited by ابو عمار; 27-07-09 at 12:34 PM.
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
asakpke (08-06-11), shafresha (07-06-11), skjatala (05-06-11), فیصل ناصر (27-07-09), فخر بٹ (06-06-11), یاسر عمران مرزا (05-06-11), مباح (28-07-09), محمدخلیل (27-07-09), مسافر (28-07-09), اکرم (28-07-09), اویسی (07-06-11), ابن جلال (27-07-09), راجہ اکرام (08-06-11), شاہ جی 90 (28-07-09)
کمائي نے ابو عمار کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
28-07-09 مسافر Very Good 10
پرانا 27-07-09, 01:12 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
اچھی خبر ہے
اس قسم کے مقابلے پاکستان میں بھی ہونے چاہئیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (05-06-11), skjatala (05-06-11), فخر بٹ (06-06-11), اویسی (07-06-11), ابو عمار (27-07-09), شاہ جی 90 (28-07-09)
پرانا 27-07-09, 07:33 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عرب اور حسن اخلاق۔۔۔ محترم دو مختلف چیزیں‌ہیں جن کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق واسطہ نہیں‌ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), آبی ٹوکول (07-06-11), اویسی (07-06-11), ابو عمار (06-06-11), شاہ جی 90 (28-07-09)
پرانا 27-07-09, 08:11 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ عربیوں سے کچھ زیادہ ہی شاکی نظر آتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), فخر بٹ (06-06-11), اویسی (07-06-11), ابو عمار (06-06-11)
پرانا 28-07-09, 01:41 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عرب اور حسن اخلاق۔۔۔ محترم دو مختلف چیزیں‌ہیں جن کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق واسطہ نہیں‌ہے۔
درست۔ اگر ارب عربیوں میں سے صرف چند ایک بھی حسن خلق پر عمل پیرا ہوتے تو مغربیوں سے میل ملاپ کی بجائے مسلمانوں کیساتھ تعلقات رکھتے۔ انکا حال تو یہاں تک گرا ہوا ہے کہ غیر ملکی مسلمان ورکرز کو پاؤں کی جوتی جبکہ غیر ملکی عیسائی، یہودی اور ملحد سرمایہ کاروں کو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں۔ اور یہ جو !اخلاقی! مقابلے کرواتے پھرتے ہیں۔ یہ سب مغربی آئیڈیلز کی ایک حقیر سی کاپی ہے۔
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (28-07-09), skjatala (05-06-11), فخر بٹ (06-06-11), منتظمین (28-07-09), مباح (28-07-09), ابو عمار (06-06-11), شاہ جی 90 (28-07-09)
پرانا 28-07-09, 10:24 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ کڑوا ہوتا ہے لیکن بولنا پڑتا ہے۔ ویسے کراچی میں تو اکثر عربوں کی پٹائی کے قصے اخباروں کی زینت بنتے ہیں کبھی سوچیں گا کہ اس کی وجہ کیا ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), مباح (28-07-09), اویسی (07-06-11), ابو عمار (06-06-11), شاہ جی 90 (28-07-09)
پرانا 28-07-09, 02:54 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 71
کمائي: 1,406
شکریہ: 41
28 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست کہا منتظمین بھائی نے
ghanmi آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ghanmi کا شکریہ ادا کیا
اویسی (07-06-11), ابو عمار (06-06-11), شاہ جی 90 (28-07-09)
پرانا 28-07-09, 03:36 PM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیونکہ عرب بھی ہمارے بھائی ہیں اور کراچی تو ہے ہی ایک دوسری ٹائپ کے بھائی کا
پس ثابت ہو بھائی ہی بھائی کی پٹائی کرواتا ہے '؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟؟؟
؟

؟
؟
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), سام (05-06-11)
پرانا 28-07-09, 04:05 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم جب کسی سے محبت کرتے ہیں تو اس کی ہر چیز ہمیں بہت محبوب ہو جاتی ہے ۔ پرانے زمانے میں جب لڑکے کے گھر لڑکی والوں کے گائوں کا بھی کوئی بندہ آ جاتا تھا تو اس کی بھی خوب عزت کی جاتی تھی اور لڑکا اگر لڑکی کی گلے یا محلے میں چلا جاتا تو بچوں سے بھی پیار کرتا نظر آتا ۔
ہم اس شخصیت سے بہت پیار کرتے ہیں جو عرب تھے ۔ ان کی نسبت سے ہمیں مکہ اور مدینہ کی گلیاں بھی پیاری ہیں وہاں کے درخت اور پتھر بھی پیارے ہیں ، وہاں کی ہوا میں ہمیں اب بھی ان کی خوشبو محسوس ہوتی ہے ،
لیکن چونکہ انسان سارے برابر نہیں ہوتے اور عربوں کا دماغ تو دولت نے ویسے بھی کچھہ زیادہ خراب کر رکھا ہے اس لئیے اس بارے میں ہم کچھہ کہنا نہیں چاہتے ۔ ورنہ جو دوست دبئی ، اب ظہبی ، اور دیگر سعودی ممالک میں رہ کر آئے ہیں ان سے جو کچھہ سنا ہے لاحول پڑھتے ہوے سنا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), ابو عمار (06-06-11), سام (05-06-11), شھزادباجوہ (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 11:50 AM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ عرب ہی تھے جنہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مکہ میں سختیاں اور بد اخلاقیاں‌کی تھیں‌ اور مکہ سے بے دخل کیا تھا۔ اور یہ عرب ہی تھے جنہوں نے مدینے میں‌آپکا استقبال کیا تھا۔

آجکل کے عربوں کا دماغ خراب ضرور ہوا ہے۔ تاہم پڑھے لکھے عرب اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (05-06-11), skjatala (05-06-11), ہادی (05-06-11), اویسی (07-06-11), ابو عمار (06-06-11), راجہ اکرام (08-06-11), شھزادباجوہ (05-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:09 PM   #11
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ کا شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-11, 12:28 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم عربوں کے معاملے میں اکثر زیادتی کر جاتے ہیں۔
کاروباری اور پیشہ ورانہ زندگی میں ایسے ہی افراد سے واسطہ پڑتا ہے جن کا اوڑھنا بچھونا یہی کچھ ہوتا ہے۔ دولت کی ریل پیل کی وجہ سے ان کی عادتیں اور رویے متاثر ہو جاتے ہیں۔
اور پاکستان سے عرب ممالک جا کر کام کرنے والوں کا انہی لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے ۔۔

لیکن جن لوگوں نے حسن اخلاق کا مقابلہ منعقد کروایا ہوگا وہ مندرجہ بالا عربوں سے یقینا 100 فیصد مختلف ہوں گے۔
دین کے معاملے آج بھی دین دار اہل عرب سب سے بہتر ہیں۔ اخلاق میں سب سے بہتر ہیں۔

اس لیے یوں بے دھڑک اپنے ملازمت میں پیش آنے والے مسائل کی بنا پر عمومی فیصلے سنانے سے بہتر ہے کہ انسان کچھ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کراچی, پیارے, پاکستان, لکھے, لڑکی, نظر, مکہ, مقابلہ, محبت, اللہ, انسان, انعام, بھائی, بچوں, حال, حسن, خبر, دوست, دبئی, شہر, شکریہ, علی, عرب, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں حیدر کائنات کے راز 36 18-06-11 11:13 AM
مُک شُک جانا ایں ۔۔۔۔۔ انور مسعود Ajmal Anjum پنجابی چوپال 3 05-06-11 01:59 PM
حج پر القاعدہ کے حملے خارج ازامکان نہیں :سعودی عرب جاویداسد خبریں 5 11-11-10 09:07 PM
سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں wajee دلچسپ اور عجیب 2 05-08-09 02:02 AM
سعودی عرب میں فلمی میلہ تفسیر حیدر فلمی دنیا 0 27-07-08 03:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger