| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوستوں آپ لوگوں نے جیمز کیمرون کی شہرہ آفاق فلم میںایک وار روبوٹ کر دیکھا ہوگا، جس میںایک آدمی بیٹھ کر فلم کے ہیرو پر حملہ کرتا ہے۔
اب جاپان کی "Sakakibara Kikai Co., Ltd " کمپنی نے اس خیال کو حقیقت کا روپ دے دیا ہے۔ Masaaki Nagumo نامی ادارے کا یہ روبوٹ جسکے دو پاؤںہیں، کی اُنچائی 3.4 میٹر اور وزن ایک ہزار کلو ہے۔ عرف عام میںلینڈواکر سے مشہور یہ روبوٹ تقریبا 36,000,000 لکھ جاپانی ین یعنی 340,000 امریکی ڈالرز میںعام لوگوںکے پیش کیا گیا ہے۔ اس روبوٹمیںصرف ایک آدمی سوار ہوسکتا ہے!! ![]() ![]() ![]()
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قیمت زیادہ ہے ورنہ میں لے لیتا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ چارج ہوگا یا سی این جی پر چلے گا؟
اس میں اور گاڑی میں کیا فرق ہوگا ؟ کیا اس کی رفتار گاڑی سے زیادہ ہو گی؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
گیس پر چلے تو ہم بھی لے لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-06-11), ارشد کمبوہ (23-06-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ سواری کے لئے ہے یا کہ جنگ کے لئے؟اس کے ساتھ لگی توپیں تو جنگ کا منظر پیش کر رہی ہیں
اور اس سے کئی گنا زیادہ جمیز کرون اس جاپانی سے انٹھیں گا کیونکہ اُس کی پراڈکٹ پیٹنٹ ہوگی یقینی طور پر
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب ہمیں اللہ نے دو ٹانگیں دی ہیں تو پھر ان رو بوٹز کی کیا ضرورت
![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہو گیا haha :
![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس تھریڈ کی تصاویر نظر کیوں نہیںآ رہیں؟؟؟؟؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیرو, ہوگا،, ہوسکتا, فلم, ہزار, کمپنی, پھرتا, پیش, وار, لیئے, لوگوں, میںایک, آدمی, امریکی, ادارے, بیٹھ, جاپان, حقیقت, حملہ, خیال, دیکھا, دوستوں, دے, سواری, عرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پھر کبھی لوٹ کر نہ آئیں گے | زارا | شعر و شاعری | 1 | 01-06-11 11:11 PM |
| 500 روپے کے پرانے نوٹ اس سال یکم نومبر کو منسوخ ہوجائیں گے | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-02-11 05:34 AM |
| ڈبل سواری پر پھر پابندی | ALI-OAD | خبریں | 1 | 05-12-10 10:21 PM |
| لوٹ آنا ہے تو پھر آپ کا جانا کیوں ہے | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 0 | 04-06-10 06:04 PM |
| پھر لوٹ کر آئے یا نہ آئے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 02:54 PM |