واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


سیارچے کی تباہی تو اِک بہانہ: روس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-02-08, 08:53 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post سیارچے کی تباہی تو اِک بہانہ: روس

سیارچے کی تباہی تو اِک بہانہ: روس

روس نے کہا ہےکہ امریکہ بےقابو جاسوس مصنوعی سیارچے کو تباہ کرنے کی آڑ میں سیٹلائٹ شکن ہتھیار کا تجربہ کرنا چاہتا ہے۔
امریکہ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ آئندہ چند ہفتوں کے دوران زمین سے ٹکرانے والے جاسوس سیارے کی تباہی کے لیے میزائل استعمال کرے گا جس کی منظوری امریکی صدر جارج بش نے بھی دے دی ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس سیارچے پر ایسا مواد موجود ہے جو اگر انسان سونگھ لے تو اس کے لیے مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ’ امریکہ دوسرے مملاک کے مصنوعی سیاروں کو تباہ کرنے کے حوالے سے اپنے سیارچہ شکن میزائل نظام کا تجربہ کرنا چاہتا ہے‘۔

روسی حکام کے مطابق سیارچہ تباہ کرنے کا امریکی منصوبہ اتنا بےضرر نہیں جتنا کہ وہ بتا رہے ہیں اور خاص طور پر اس وقت جب امریکہ خلائی ہتھیاروں کی دوڑ پر بات کرنے کرنے سے کترا رہا ہے۔

روسی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماضی میں بھی بہت سے ممالک کے سیارچے زمین سے ٹکرا چکے ہیں اور بہت سے ملک اپنے خلائی جہازوں میں زیریلا اینھن استعمال کرتے ہیں لیکن اس سے قبل کبھی بھی اس قسم کے’غیر معمولی اقدامات‘ نہیں اٹھائے گئے۔

یاد رہے کہ نائب امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیمز جیفریز نے کہا تھا کہ ہر برس ہزاروں اشیا خلاء سے نکل کر زمین سے ٹکراتی ہیں لیکن یہ معاملہ اس لیے تھوڑا مختلف ہے کیونکہ جب یہ سیارچہ زمینی فضاء میں داخل ہوگا تو قریباً ساڑھے چار سو کلو ایندھن زہریلی گیس کی صورت میں خارج کرے گا۔

اس سیارچے میں ایئیرازائین نام کا ایندھن ہے یہ ایک ایسا بے رنگ مادہ ہے جو زد میں آنے والے انسان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔فوجی ماہرین کا خیال ہے کہ نو ہزار بہتر کلو گرام وزنی یہ مصنوعی سیارچہ ایک چھوٹی بس کے برابر ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-08, 11:54 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیارچے کی تباہی تو اِک بہانہ: روس

میں‌روس سے متفق ہوں۔ امریکہ بہت بہانے باز ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-08, 05:11 AM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیارچے کی تباہی تو اِک بہانہ: روس

بلکل درست فرمایا آپ نے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 12:52 AM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیارچے کی تباہی تو اِک بہانہ: روس

روس سچا ہے۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
منصوبہ, انسان, امریکہ, سیارے, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
باکمال سیاستدان ، لاجواب سروس,,,, طارق راحیل خبریں 0 10-03-09 09:05 PM
روس اور امریکا کا مشترکہ خلائی مشن امریکی سیاح کو لےکر روانہ ابن جلال خبریں 0 12-10-08 08:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger