واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


سیارے کے ذریعہ دنیا کی تصویر اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کا اعزاز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-11, 12:31 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,289
کمائي: 26,550
شکریہ: 8,500
1,587 مراسلہ میں 3,511 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیارے کے ذریعہ دنیا کی تصویر اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کا اعزاز

سیارے کے ذریعہ دنیا کی تصویر اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کا اعزاز

320126_165533603535066_114197002002060_330876_796949533_n.jpg
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-10-11), احمد نذیر (18-10-11), حسنین ایوب (18-10-11), سیفی خان (18-10-11), عروج (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 07:24 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,501
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-10-11), نبیل خان (18-10-11), احمد نذیر (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 12:08 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتہ نہیں‌لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو کیوں معجزہ بنانے پر تلے ہوے ہیں۔ ارے بھائی سفید پتھر لگا ہے وہ چمک رہا ہے۔
گوگل میپس میں جا کر ہمالیہ کے برفیلے پہاڑ دیکھو، اور آگرہ کا تاج محل دیکھو وہ بھی سفید ہی نظر آتے ہیں۔
مسلمانوں کو جاہلوں کا ریوڑ نہ بناؤ، کچھ سوچ سمجھ بھی پیدا ہونے دو ان میں۔
پتہ نہیں‌کس نالائق نے یہ تصویری میسج بنا کر فیس بک پر بھی پھیلایا ہوا ہے۔ ہر دوسرا بندہ اسے ہی شئر کر رہا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-10-11), ہادی (18-10-11), نیلم خان (18-10-11), نبیل خان (18-10-11), محمدخلیل (18-10-11), مرزا عامر (18-10-11), ابرارحسین (18-10-11), احمد نذیر (18-10-11), ارشد کمبوہ (18-10-11), بلال الراعی (18-10-11), سیفی خان (18-10-11), عبیداللہ عبید (18-10-11), عدنان دانی (18-10-11), عروج (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 04:03 PM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,798
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پتہ نہیں‌لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو کیوں معجزہ بنانے پر تلے ہوے ہیں۔ ارے بھائی سفید پتھر لگا ہے وہ چمک رہا ہے۔
گوگل میپس میں جا کر ہمالیہ کے برفیلے پہاڑ دیکھو، اور آگرہ کا تاج محل دیکھو وہ بھی سفید ہی نظر آتے ہیں۔
مسلمانوں کو جاہلوں کا ریوڑ نہ بناؤ، کچھ سوچ سمجھ بھی پیدا ہونے دو ان میں۔
پتہ نہیں‌کس نالائق نے یہ تصویری میسج بنا کر فیس بک پر بھی پھیلایا ہوا ہے۔ ہر دوسرا بندہ اسے ہی شئر کر رہا ہے۔
آپ کی بات سے سولہ آنے اتفاق ہے عمران بھائی۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-10-11), نبیل خان (25-10-11)
پرانا 18-10-11, 04:45 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید ھاں۔۔۔۔۔۔شاید:con fused:
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-10-11), نبیل خان (25-10-11)
پرانا 18-10-11, 04:47 PM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مسلمانوں کو جاہلوں کا ریوڑ نہ بناؤ۔
نہایت مناسب تبصرہ ہے
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-10-11), نبیل خان (25-10-11)
پرانا 18-10-11, 08:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,784
کمائي: 26,486
شکریہ: 936
1,282 مراسلہ میں 2,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ دن قبل کسی نے یوٹیوب کی لنک یہاں لگائی تھی کہ مسجد کا گنبد خود بخود اٹھ رہاہے اور لوگ تسبیح و تہلیل میں مصروف ہیں ، پھر یاسر بھائی نے اس کا بھانڈا بیچ چوراہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-10-11), نبیل خان (25-10-11)
جواب

Tags
فیس, ہے۔, کعبہ, پیدا, پتھر, لگا, نبوی, نظر, میسج, مسجد, مسجد نبوی, معجزہ, اسے, اعزاز, بھائی, تاج, تصویر, تصویری, خانہ, دنیا, ذریعہ, سیارے, سوچ, شکریہ, شئیرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اطالوی لڑکی کا بیک وقت 5 باسکٹ بال کے ذریعہ شاندارکرتب محمد یاسرعلی دلچسپ اور عجیب 1 16-09-11 05:14 PM
ایچ ٹی ایم ایل یا لنک کے ذریعے تصویر کا استعمال محمد یاسرعلی Ask Experts ماہرین کی رائے 11 22-07-11 10:45 PM
::::::: یہ ذریعہ رزق حلال نہیں ::::::: (1)روح والی چیزوں کی تصویر سازی ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 10 18-01-10 02:33 PM
شوگر کا علاج ( بھنڈی کے ذریعے) مسافر عمومی بحث 0 19-03-09 04:48 PM
سید نیئر زیدی پاسبان عزاء کے سربراہ منتخب عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 11:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger