واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


شمسی توانائی سے چلنے والا جدید لیپ ٹاپ صرف 15سو روپے میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-10, 09:53 PM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شمسی توانائی سے چلنے والا جدید لیپ ٹاپ صرف 15سو روپے میں

شمسی توانائی سے چلنے والا جدید لیپ ٹاپ صرف 15سو روپے میں

ہماری بجلی پوری نہیں ہوتی ہم کہاں سے نئی ایجاد کریں ۔
Attached Images
 
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (24-07-10), یاسر عمران مرزا (24-07-10), ناصحی (24-07-10), محمدمبشرعلی (25-07-10), حسنین ایوب (25-07-10), رفیع انجم (25-07-10), عبدالقدوس (24-07-10)
پرانا 24-07-10, 09:54 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا ذہن منفی سوچ کی طرف ہی جاتا ہم بجلی چوری۔ گیس چوری ۔پانی چوری کے طریقے یا ٹیکس بچانے کے فارمولے ایجاد کرنے پر زور دیتے ہیں
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (24-07-10), رفیع انجم (25-07-10), عبدالقدوس (24-07-10)
پرانا 24-07-10, 10:22 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بات ہے بھارتیوں‌کی، کئی چیزوں میں‌وہ ہم سے بہت بہتر ہیں ۔ سیاست کا نظام ہمارے جیسا ہی ہے لیکن بہتری کی طرف گامزن ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (24-07-10), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 24-07-10, 11:20 PM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا تو کچھ یوں ہے کہ جتنی تیزی سے بھارت ترقی کے راستے پر آگے جا رہا ہے ہم بھی اتنی ہی تیزی سے اس راستے پر گامزن ہیں البتہ ہمارا رخ پیچھے کی طرف ہے۔

ہم پاکستانیوں کو کب عقل آیے گی؟؟؟؟؟؟؟ Name:  irrt 2.gif
Views: 59
Size:  18.2 KB
Name:  Pakistan-LH.gif
Views: 57
Size:  75.9 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (24-07-10), حسنین ایوب (25-07-10), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 02:30 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,779
شکریہ: 53,122
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پُرانی خبر ہے!
یاد رہے کہ یہ لیپ ٹاپ عام لیپ ٹاپ کی طرح‌"فُل فلیش" نہیں‌بلکے ایک تعلیمی ڈیوائس ہے اور اس کی تیاری میں‌ایک این جی او بھی شامل ہے۔ اس کا آپریٹنگ سسٹم "لینکس" بیسڈ ہے (گویا یہ مکمل طور پر بھارتی نہیں ہے)، البتہ بھارت میں‌پیش کیا گیا ہے۔

بلکل اُسی طرح‌جس طرح‌بھارت "مونٹی نیگرو" کے OLPC (ون لیپ ٹاپ پَر چائلڈ) والے پروگرام کے تحت پہلے پہل تعلیمی لیٹ‌ٹاپ خریدنے والے ممالک میں‌شامل ہے۔
اُس لیپ ٹاپ میں‌بھی "XO-1" یا لینکس بطور آپریٹنگ سسٹم استعمال ہوتا ہے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (25-07-10)
جواب

Tags
ہوتی, ہماری, فارمولے, کہاں, گیس, ٹاپ, پوری, یا, والا, لیپ, نئی, می, ایجاد, بجلی, توانائی, جاتا, جدید, روپے, سیاست, سو, سوچ, شمسی, شمسی توانائی, طریقے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئی سی سی ٹریبونل کا فیصلہ متوازن ہے، عامر، آصف اور سلمان کی کرکٹ میں واپسی مشکل ہے، ہارون لوگارٹ گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:37 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
400 روپے میں لیپ ٹاپ محمد کاشف حبیب خبریں 21 29-01-09 08:18 PM
750 روپے مالیتی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو حیدر آباد میں ہوگی ابن جلال خبریں 0 07-10-08 11:16 PM
کسی روز ملو ہمیں شام ڈھلے محمدعدنان شاعری اور مصوری 1 18-12-07 02:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger