| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو جی شہادت کی سند کا دیدار کر لو۔
میں نے ایک مزے کی بات سنی ہے کہ ایک خود کش حملہ آور حملہ کرنے کے لیئے گیا اور اس میں ناکام رہا اور زندہ بچ گیا اور زخمی حالت میں پولیس نے اسے ھسپتال پہنچایا ۔ وہاں جب اسے ہوش آیا تو نرس کو دیکھ کر کہنے لگا باقی 71 کہاں ہیں ۔ شاید وہ حوروں کا پوچھ رہا تھا۔ اب معلوم نہیں اس میں کتنی صداقت ہے یا یہ چھوچھا چھوڑا گیا ہے۔ اگر اس طرح کا کوئی واقعہ ھوا ہے اور کوئی صاحب جانتا ہے تو اس کی تصدیق کر دے اور مکمل واقع درج کر دے ۔ میرا تو خیال ہے یہ چھوچھا ہی ہے ۔ بہر حال آپ یہ شہادت کی سند دیکھیں اور اپنی رائے دیں اللہ حافظ
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (31-10-09), Ibn-e-Shahid (29-10-09), shafresha (06-11-10), wajee (28-10-09), ایس اے نقوی (30-10-09), اخترحسین (06-11-10), راجہ اکرام (29-10-09), عبدالقدوس (06-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ کیا سند ہے ۔ زبردست یار لوگوں میں اتنی بھی عقل نہیں ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کریں۔ ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-11-10), ایس اے نقوی (30-10-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جناب مزاق ہی ہے اور بہت ہی سنگین مزاق ۔۔۔۔۔ اگر حوروں نے سن لیا تو بہت برا مانیں گی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-11-10), ایس اے نقوی (30-10-09) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے تو شہید کا رتبہ دینے کا کام اللہ کا تھا اب لوگوں نے شروع کر دیا ہے۔
ویسے ساتھ یہ بھی لکھنا چاہیے تھا کہ جنت کا یہ متلاشی کتنے گھروں کو اجاڑ کر اس دنیا سے رخصت ہوا۔ ایک شق کا آضافہ ہونا چاہیے تھا۔ مزار شہید کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنے پاکستانی مسلمان کافر مارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس میں بچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عورتیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوڑھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شامل تھے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,204
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اِس میں کوئی صداقت نہیں اور اگر ہے تو وہ جاہل ترین اِنسان ہے جس نے اپنی جہالت کا ثبوت دیا ہے۔ جیسا کہ منتظمین نے کیا کہ پہلے تو شہید کا رتبہ دینے کا کام اللہ کا تھا اب لوگوں نے شروع کر دیا ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (06-11-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
پہلاں یہ تو دیکھ لو برادران مسلمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کدرے یہ بھی فوٹو شاپ دا چھوچھا تے نئیں ھیگا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| pakistani, quote, ہونا, کتنے, پہلے, پولیس, پاکستانی, چکر, چاہیے, مکمل, مسلمان, معلوم, اللہ, اتنے, جوان, جنت, دینے, دنیا, رخصت, ساتھ, شہید, شامل, شروع, عقل, صداقت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|