واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-08, 03:58 PM   #1
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

السلام علیکم!
دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں‌گے۔کچھ چھوٹے چھوٹے پانچ سوالات ہیں‌ان کے جوابات دیں۔

1۔وہ کون سی جگہ ہے جہاں‌سورج کی کرنیں‌صرف ایک دفعہ پڑی اب قیامت تک نہی پڑیں‌گی؟
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
وجدان (29-04-08), ابن جلال (29-04-08), سیپ (28-04-08)
پرانا 28-04-08, 04:04 PM   #2
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

2۔وہ کون ہے جس نے سچ بولا اور جہنم میں‌جائے گا؟
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-08, 04:05 PM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

3۔وہ کون ہے جس نے کھایا ہے پیا کبھی نہی؟
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-08, 04:06 PM   #4
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

4۔انسان کے جسم میں‌روح کے رہنے کی جگہ کہاں‌ہے؟
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (28-04-08)
پرانا 28-04-08, 04:07 PM   #5
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

5۔وہ کون ہے جس نے جھوٹ بولا اور وہ جنت میں‌جائے گا
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-08, 04:09 PM   #6
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

پہلے سوال کے 100 پوائنٹ‌
دوسرے سوال کے 100 پوائنٹ
تیسرے سوال کے 100 پوائنٹ
چوتھے سوال کے 100 پوائنٹ
پانچویں سوال کے 100 پوائنٹ
کل ملا کر 500 پوائنٹ۔چلیں اب سب جلدی سے ان چھوٹے چھوٹے سوالات کے جوابات دیں۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-08, 05:31 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,068
کمائي: 1,047,272
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!
دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں‌گے۔کچھ چھوٹے چھوٹے پانچ سوالات ہیں‌ان کے جوابات دیں۔

1۔وہ کون سی جگہ ہے جہاں‌سورج کی کرنیں‌صرف ایک دفعہ پڑی اب قیامت تک نہی پڑیں‌گی؟
وعلیکم سلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
وہ جگہ دریا ئے نیل ہے جب فرعون وہاں غرقاب ہوا تھا تب وہاں جہاں‌سورج کی کرنیں‌صرف ایک دفعہ پڑی اب قیامت تک نہی پڑیں‌گی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
TapalDanaDar (29-04-08), میاں شاہد (29-04-08), ماموں نعمان کا (12-10-08), ابو عمار (02-11-08), ابن جلال (29-04-08), عمیر نعیم (29-04-08)
پرانا 28-04-08, 05:35 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,068
کمائي: 1,047,272
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
4۔انسان کے جسم میں‌روح کے رہنے کی جگہ کہاں‌ہے؟
آنکھوں میں،،،،،،،،I Am Not Sure
سیپ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
TapalDanaDar (29-04-08), محمدعدنان (29-04-08)
پرانا 29-04-08, 12:30 AM   #9
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

آپ مزید جوابات دینے کی کوشش کریں۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 04:03 AM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

ویسے سوال نمبر 1 کا ایک اور جواب بھی ہے

اصحاب کہف کے غار میں ایک مرتبہ سورج کی روشنی پڑی تھی اب قیامت تک نہیں پڑے گی۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
TapalDanaDar (29-04-08), ماموں نعمان کا (12-10-08), ابن جلال (29-04-08)
پرانا 29-04-08, 04:04 AM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

ویسے پہلے سوال کا میں‌بھی وہی جواب دیا کرتا ہوں‌جو ثوبیہ نے دیا ہے

اور ہاں‌ثوبیہ تمہیں‌200 پوائنٹ ملے یا نہیں‌؟؟؟؟؟؟
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (29-04-08)
پرانا 29-04-08, 04:07 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
4۔انسان کے جسم میں‌روح کے رہنے کی جگہ کہاں‌ہے؟

میں‌نے ایک جگہ پر پڑھا تھا کہ وہ مقام ریڑھ کی ہڈی کا ایک خاص مہرہ ہے۔ اب اس کا نام اور درست مقام یاد نہیں‌ آرہا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 04:38 AM   #13
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

جناب میرے خیال میں پہلے سوال کا جواب ہے،
قبر جہاں ایک مرتبہ سورج کی روشنی پڑتی ہے پھر قیامت تک دوبارہ سورج کی روشنی نہیں‌ پہنچے گی۔
شکریہ
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
ماموں نعمان کا (12-10-08), ابو عمار (02-11-08), ابن جلال (29-04-08)
پرانا 29-04-08, 04:41 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
جناب میرے خیال میں پہلے سوال کا جواب ہے،
قبر جہاں ایک مرتبہ سورج کی روشنی پڑتی ہے پھر قیامت تک دوبارہ سورج کی روشنی نہیں‌ پہنچے گی۔
شکریہ
یہ جواب میری جانب سے بھی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 05:01 AM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: صرف پانچ چھوٹے چھوٹے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
وعلیکم سلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
وہ جگہ دریا ئے نیل ہے جب فرعون وہاں غرقاب ہوا تھا تب وہاں جہاں‌سورج کی کرنیں‌صرف ایک دفعہ پڑی اب قیامت تک نہی پڑیں‌گی
میں‌اس کو نہیں‌مانتا۔ کیوں‌کہ یہ سورج اور ذمین پہلے بنے تھے اور دریابعد میں‌۔ اس طریقہ سے تو سورج کی کرنین کئی بار پوری زمین پر پڑی۔ اگر ایسا نہیں بھی ہے تب بھی یہ کہیں نہیں لکھا ہوا کہ ازل سے ابد تک دریائے نیل ایسی سمت میں‌بہے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (02-11-08), ابن جلال (29-04-08), سیپ (29-04-08), عمیر نعیم (29-04-08)
جواب

Tags
animation, color, happy, jobs, موسیٰ علیہ السلام, ممکن, معلوم, آج, اللہ, انسان, بچپن, بچوں, تلاش, جھوٹ, جواب, خدا, رات, سال, سائنس, شخص, ظالم, علی, عبدالقدوس, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھوٹے یار دی یاری ابن آدم پنجابی چوپال 5 17-10-10 01:45 PM
الفاظ کے جھوٹے بندھن محمدعدنان شاعری اور مصوری 7 26-10-09 11:08 PM
ھوٹل nsa47 دلچسپ اور عجیب 18 28-01-09 03:22 AM
بڑی قوم کے چھوٹے رہنما شیخ ہمدان سیاست 2 29-07-08 03:03 PM
گھوٹکی،دھماکاخیز مواد پھٹنے سے ایک خاندان کے چار افراد جاں بحق گھوٹکی ... عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger