واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


عجیب و غریب دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-11, 11:59 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,289
کمائي: 26,550
شکریہ: 8,500
1,587 مراسلہ میں 3,511 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عجیب و غریب دعا

عجیب و غریب دعا

حضرت شیخ سعدی شیرازی رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ کعبۃاللہ کے قریب مسجد حرام میں لوگ محو عبادت تھے ناگاہ ایک شخص کو دیکھا کہ کعبہ کی دیوار سے لپٹ کر زارو قطار رو رہا تھا اور اس کے لب پہ یہ دعا جاری تھی ۔
: یا اللہ اگر میرے اعمال تیری بارگاہ کے لائق نہیں ہیں تو روز قیامت مجھے اندھا اٹھانا :
وہاں جو لوگ موجود تھے ان کو یہ دعا سن کر بڑا تعجب ہوا اور دعا مانگنے والے سے پوچھا ۔۔
اے شیخ ہم لوگ تو قیامت میں عافیت کے طلبگار ہیں اور آپ اندھا اٹھائے جانے کی دعا فرما رہے ہیں اس میں کیا راز ہے ؟
اس شخص نے روتے ہوئے جواب دیا ۔
میرا مطلب یہ ہے کہ میرے اعمال اللہ کی بارگاہ کے لائق نہیں تو میں قیامت میں اس لیے اندھا اٹھنا پسند کرتا ہوں کہ مجھے سب لوگوں کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے ۔
اس وقت جو لوگ وہاں موجود تھے بے حد متاثر ہوئے اور اپنے مخاطب کو پہچان نہ سکے اس پوچھا ۔
یا شیخ من انت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی اے شیخ آپ کون ہیں
آپ نے جواب دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انا عبدالقادر جیلانی
یعنی میں عبدالقادر جیلانی ہوں : رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ :
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-11), فکری (26-09-11), مرزا عامر (26-09-11), wajee (26-09-11), احمد نذیر (26-09-11), بلال الراعی (26-09-11), حیدر (26-09-11), رضی (26-09-11), سیفی خان (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 12:59 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,511
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیر
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (26-09-11), حیدر (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 05:47 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیشک اللہ والے ھمیشہ اللہ سے ڈرتے ھیں۔،۔،،۔،۔،۔،،،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پہ, پہچان, پسند, یا, وقت, لوگ, لب, متاثر, مسجد, اندھا, بڑا, بے, جواب, جانے, حرام, دیکھا, دعا, سامنے, شیخ, شخص, عبادت, عبدالقادر, عجیب, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger