واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


عظیم و قدیم روسی ڈیپارٹمنٹل اسٹور!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-10, 06:09 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عظیم و قدیم روسی ڈیپارٹمنٹل اسٹور!

عظیم و قدیم روسی ڈیپارٹمنٹل اسٹور!

دوستوں السلام علیکم،

کمیونسٹ انقلاب سے پہلے زار روس کے زمانے میں‌روس میں‌جگہ جگہ عوام کے لیئے ڈیپارٹمنٹل اسٹور قائم کیئے گئے تھے، یہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اسٹور کہلاتے تھے۔
اُن میں‌سے سب سے بڑا اسٹور ماسکو میں‌"ریڈ اسکوئر" کے قریب آج بھی واقع ہے۔

روسی زبان میں‌گوم (goom/GUM) کہلانے والے اس 242 میٹر یعنی (794 ft) لمبے اسٹور کی پہلی منزل کی تعمیر تعمیر 1890 سے 1893 میں‌مکمل ہوئی۔
اس کا آرکیٹیکچر Alexander Pomerantsev کی ذہن کی پیداوار تھا اور انجینئر Vladimir Shukhov نے اس شاہکار کو حقیقت کا روپ دیا۔

اسٹیل اور شیشے سے تعمیر کی گئی یہ عمارت روسی فن تعمیر کا ایک بہترین نمونہ ہے۔ اس کی بالائی منزل اور چھت کی شبہیہ لندن کے "گریٹ وکٹورئن ٹرین اسٹیشن" سے ملتی جُلتی ہے۔

743 ٹن لوہے سے سہارا دی ہوئی 20,000 شیشوں سے بنی چھت نے اس عمارت کو اور بھی خوبصورت بنا دیا ہے۔ عمارت کے دیگر حصوں میں‌گرینائٹ اور ماربل استعمال کیا گیا ہے۔

آئیے اس عظیم اور خوبصورت عمارت کی ازسرنو تعمیر کے موقعے اور بعد کی چند قدیم تصاویر دیکھتے ہیں!

پہلی تصویر زارِ روس کی ہے!
Name:  Tsar.jpg
Views: 30
Size:  27.1 KB

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-10, 06:15 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عظیم و قدیم روسی ڈیپارٹمنٹل اسٹور2!
Attached Thumbnails
5.jpg   6.jpg   7.jpg   8.jpg   9.jpg  

shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-10, 06:17 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عظیم و قدیم روسی ڈیپارٹمنٹل اسٹور3!
Attached Thumbnails
10.jpg   11.jpg   12.jpg   13.jpg   14.jpg  

shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-10, 06:18 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عظیم و قدیم روسی ڈیپارٹمنٹل اسٹور4!
Attached Thumbnails
15.jpg   16.jpg   17.jpg   18.jpg   19.jpg  

shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-10, 06:19 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عظیم و قدیم روسی ڈیپارٹمنٹل اسٹور5!
Attached Thumbnails
20.jpg   21.jpg   22.jpg   23.jpg   24.jpg  

shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-10, 06:22 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عظیم و قدیم روسی ڈیپارٹمنٹل اسٹور6!

25.jpg

26.jpg

27.jpg

برائے کرم اسکا موازنہ عوامی مرکز سے مت کیجیئے گا!
Name:  Awami.jpg
Views: 25
Size:  18.4 KB
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-07-10), مرزا عامر (25-07-10), بلال اویسی (25-07-10)
جواب

Tags
color, gum, فن, گئی, پہلی, پہلے, قائم, لیئے, لندن, چند, آج, السلام, استعمال, بہترین, بڑا, بنا, تصویر, تصاویر, خوبصورت, دوستوں, زمانے, زبان, عوام, عمارت, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیپریشن کا علاج: ریمنڈ سے امریکی خاتون قونصلر کی ملاقاتیں، لوڈوکھیلتی رہیں گلاب خان خبریں 4 24-02-11 09:54 AM
ممنوعہ ڈیپارٹمنٹ محمدعمر قہقہے ہی قہقے 0 17-02-10 08:56 PM
خاوند سٹور وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-12-08 01:33 PM
ٹماٹر اسٹوری طاھر دلچسپ اور عجیب 3 28-08-08 12:05 PM
نواز شریف نے ذاتی سکیورٹی کیلئے ہوم ڈیپارٹمنٹ کی تجویز مسترد کردی ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger