| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
متحدہ عرب عمارات میں مئ کے مہینے میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ کیا گیا۔ یہ تجربہ پہلا اس پورے خطہ میں ہے۔ چار دن کی مسلسل کوششوں اور تجربات کے بعد ابوظہبی اور شمالی علاقوں میں درمیانے درجہ کی مصنوعی بارش کی گئ۔ اس بارش کے نتیجے میں ابوظہبی کا درجہ حرارت اوسط سے کم ہو گیا۔ سائنسدانوں کے مطابق اس علاقے میں بادل ہوتے ہیں اور ان کا درجہ حرارت بھی کافی کم ہوتا ہے، لیکن درجہ حرارت کی وجہ سے یہ بادل پانی کے مالیکیول کی شکل اختیا ر کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ مصنوعی بارش کے لیئے ان بادلوں پر ایک خاص قسم کا کیمیکل اسپرے کیا گیا جس سے بادل پانی کے مالیکیولز میں تبدیل ہو گئے اور اس طرحبارش ہو گئ۔ کچھ تصاویر ملاحضہ کریں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ کمال ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|