واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

عورت کے جسم میں چھبیس سویاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-07, 11:06 AM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عورت کے جسم میں چھبیس سویاں

عورت کے جسم میں چھبیس سویاں

چینی ڈاکٹروں نے ایک اکتیس سالہ عورت کے جسم میں چھبیس سویوں کا انکشاف کیا۔

ان کے خیال میں لو کوفیعن کے جسم میں یہ سویاں ان کے دادا اور دادی نے بچپن میں ڈالیں تھیں کیونکہ وہ اس بات سے خوش نہیں تھے کہ ان کے بیٹے کے گھر لڑکا نہیں لڑکی پیدا ہوئی ہے۔

یہ سویاں لو کو فیعن کے بہت حساس حسوں میں پائی گئی ہیں جیسے کہ گردوں، پھیپھڑے اور جگر کے ساتھ ساتھ ان کے دماغ میں بھی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ یہ سویاں تب دریافت کی گئی جب لو کو فیعن کو پیشاب میں خون کی شکائت ہوئی، اور اس نے ڈاکٹر سے رجوع کیا۔ لیکن تب تک ان کی صحت اچھی بتائ جاتی ہے۔

صوبہ یونین کے دارلحکومت کونینمگ کے ایک ہسپتال میں اس بات پرٍغورکیا جا رہا ہے کہ ان سویوں کو کس طرح نکالا جائے؟ اس بحث میں تیس ڈاکٹر شرکت کر رہے ہیں جن میں پانچ امریکہ اور کینڈا سے آۓ ہیں۔

ہسپتال میں اتنا مہنگا آپریشن پہلی بار ہو رہا ہے۔ اس پر ایک سو ستر ہزار یوان(گیاراں ہزار دو سو پاونڈ) کی لاگت آئے گی۔ ڈاکٹر کے مطابق یہ بہت مشکل آپریشن ہو گا اور ساری سویاں نکالنے کے لیے مزید آپریشن کیے جائیں گے۔ پہلہ آپریشن مفت ہو گا جب کہ باقی آپریشنز کے لیے لو کو فیعن کو فنڈز اکھٹا کرنے ہوں گے۔

Refernce:
http://www.bbc.co.uk/urdu/news/story...rdeal_ob.shtml
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 18-09-07 at 11:02 PM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 01:15 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھمم یہ کافی افسوس ناک بات ہے کہ اس کے جسم میں اس کی دادی نے سویاں ڈال دی ہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 03:37 PM   #3
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی انسانی جسم کے ساتھ ایسا کرنا انتہائی غیر انسانی فعل ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-07, 03:53 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,789
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

han ye bohat afsoos nak bat ha
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-07, 04:00 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,348
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت حیران کر دینے والی خبر ہے جناب اف یہ کیا کر دیا دادی جان آپ بھی تو ایک عورت تھی نا ایک لڑکی کی پیدائش پر ایسا کیون
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 07:53 AM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میں یہ سمجھتا تھا کہ لڑکا نہ ہونے کا complex صرف ہم پاکستانیوں میں ہی ہوتا ہوگا۔ مگر چین بھی ہم سے پیچھے نہیں ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-07, 10:42 PM   #7
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
چینی ڈاکٹروں نے ایک اکتیس سالہ عورت کے جسم میں چھبیس سویوں کا انکشاف کیا۔

ان کے خیال میں لو کوفیعن کے جسم میں یہ سویاں ان کے دادا اور دادی نے بچپن میں ڈالیں تھیں کیونکہ وہ اس بات سے خوش نہیں تھے کہ ان کے بیٹے کے گھر لڑکا نہیں لڑکی پیدا ہوئی ہے۔

یہ سویاں لو کو فیعن کے بہت حساس حسوں میں پائی گئی ہیں جیسے کہ گردوں، پھیپھڑے اور جگر کے ساتھ ساتھ ان کے دماغ میں بھی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ یہ سویاں تب دریافت کی گئی جب لو کو فیعن کو پیشاب میں خون کی شکائت ہوئی، اور اس نے ڈاکٹر سے رجوع کیا۔ لیکن تب تک ان کی صحت اچھی بتائ جاتی ہے۔

صوبہ یونین کے دارلحکومت کونینمگ کے ایک ہسپتال میں اس بات پرٍغورکیا جا رہا ہے کہ ان سویوں کو کس طرح نکالا جائے؟ اس بحث میں تیس ڈاکٹر شرکت کر رہے ہیں جن میں پانچ امریکہ اور کینڈا سے آۓ ہیں۔

ہسپتال میں اتنا مہنگا آپریشن پہلی بار ہو رہا ہے۔ اس پر ایک سو ستر ہزار یوان(گیاراں ہزار دو سو پاونڈ) کی لاگت آئے گی۔ ڈاکٹر کے مطابق یہ بہت مشکل آپریشن ہو گا اور ساری سویاں نکالنے کے لیے مزید آپریشن کیے جائیں گے۔ پہلہ آپریشن مفت ہو گا جب کہ باقی آپریشنز کے لیے لو کو فیعن کو فنڈز اکھٹا کرنے ہوں گے۔
کیا اس آرٹیکل کا حوالہ مل سکتا ھے۔۔۔ مجھے تو یہ ھوائی بات لگتی ھے۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 02:34 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آرٹیکل بی بی سی سے لیا گیا ہے اور میں نے خود بھی اسکو پڑھا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 03:21 PM   #9
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے حیرت کی بات ھے اگر سوئیاں بچے کے جسم میں ڈالی گئی تھیں تو اُس کے جگر، گردے، دماغ اور پھیپھروں میں کیسے پہنچ گئی۔۔۔۔ اس لئیے مجھے یہ بات مشکوک معلوم ھو رہی تھی۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 04:14 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ بچہ نہیں‌بچی تھا اور سوئیاں جگر ، گردے دماغ میں اس کو مارنے کے لیے ہی ڈالیں گئیں تھیں۔

جسے اللہ رکھے اس کون چکھے۔۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 07:13 PM   #11
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب آپ میری بات کو سمجھے نہیں۔۔۔ میرا مقصد تنقید کرنا نہیں ھے صرف اپنے متجسس دماغ کو تسکیں دینا ھے۔۔۔ سوئیاں بچی کے جسم میں تو ڈالی جا سکتی ھیں لیکن اُس کے جگر، دماغ اور گردوں وغیرہ کے اندر کیسے ڈالی جا سکتی ھیں۔۔۔۔ اس میں کچھ مبالغہ لگ رھا ھے۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 07:14 PM   #12

میں نے بھی یہ آرٹیکل پڑھ لیا ھے واقعی یہ درست ھے لیکن میرا سوال بھی اپنی جگہ قابل غور ھے
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 10:56 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب دوبارہ دوبارہ مت پوسٹ کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 10:59 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاند مراسلہ دیکھیں
کیا اس آرٹیکل کا حوالہ مل سکتا ھے۔۔۔ مجھے تو یہ ھوائی بات لگتی ھے۔۔۔
یہ لیں‌ جناب حوالہ
http://www.bbc.co.uk/urdu/news/story...rdeal_ob.shtml
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 11:06 PM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,190
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
ویسے میں یہ سمجھتا تھا کہ لڑکا نہ ہونے کا complex صرف ہم پاکستانیوں میں ہی ہوتا ہوگا۔ مگر چین بھی ہم سے پیچھے نہیں ہے۔
بھائی جان یہ complex پوری دنیا کے انسانوں‌میں‌پایا جاتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
afsoos, images, پوسٹ, لڑکی, چین, مفت, معلوم, آپریشن, اللہ, امریکہ, بچپن, خون, خوش, خبر, دریافت, عورت, عبدالقدوس, صحت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ارکان پارلیمنٹ آپ کی محبت میں صبح سویرے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچے، چوہدری نثار کی چینی وزیراعظم سے گفتگو گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:37 AM
وہ بھٹک کے‘ کئی راستے دکھا گیا...سویرے سویرے…نذیر ناجی ھارون اعظم خبریں 8 01-08-10 02:24 AM
بجٹ کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع گیس کی قیمت میں 3روپے کلو اضافہ جاویداسد خبریں 0 11-06-10 07:49 PM
بھارت: مہنگائی کیخلاف عوامی ردعمل میں اضافہ، اپوزیشن کا کانگریس پر دباؤ عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:49 AM
تلخ سفر امیدوں کا,,,,,سویرے سویرے…نذیر ناجی خرم شہزاد خرم اپکے کالم 1 05-01-08 09:40 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger