| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-01
روم (نیٹ نیوز)اٹلی کے مشہور بلند ترین مقامات پر موجود پہاڑی غاریںلگژری ہوٹلوں میں تبدیل کر دی گئیں ہیں۔ اٹلی سمیت دنیا بھر سے سیاح "ساسی" نام کے ان ہوٹلوں کا رُخ کررہے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق یورپ کے قلب میں واقع اٹلی کے پہاڑی غاروں میں "ساسی " کے نام سے بنے جدید ترین اور لگژری ہوٹل پر سکون ماحول کی وجہ سے جسم اور روح کے لیے کی تازگی اور سکون کا باعث ہیں۔ ان غاروں میںکچھ ایسے بھی ہیں جنہیںعشروں پہلے غریب طبقے یا عیسائی راہبوں نے اپنی پناہ گاہیں بنایاتھا۔اس پر فضا مقام کے پر سکون ماحول کے بارے میں ایک سیاح کا کہنا ہے کہ یہاں چاروںا طراف سے ایسی شعاہیں نکلتی دکھائی دیتی ہیںجن سے انسان کی روح اور جسم کوتازگی اور سکون کا احساس ہوتا ہے۔ مشہور فلم اسٹار میل گیسون نے ان پہاڑی غاروں کو اپنی فلموں کی شوٹنگ کے لیے بھی چنا تھااور حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق اٹلی میں تیارکی گئی مشہور فلم" مسیح کے دکھ"کی شوٹنگ بھی اسی جگہ پرکی گئی تھی۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, ہے۔, فلم, فلموں, ٹی, پہلے, وی, وجہ, نیوز, نام, میل, موجود, مطابق, السلام, انسان, جگہ, دنیا, روح, شوٹنگ, عیسیٰ, عیسائی, غاریں, غریب, غریبوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایتھنز میں نماز عید ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں پر گندے انڈوں کی بارش | ALI-OAD | خبریں | 7 | 19-11-10 12:33 AM |
| پاکستانی علاقوں کو 75 برسوں میں 10 بڑی قدرتی آفات | کنعان | تاریخ پاکستان | 2 | 17-11-10 11:16 PM |
| بنگلہ دیش کے مدرسوں میں مولانا مودودی کی کتابوں پر پابندی | فرحان دانش | خبریں | 5 | 07-06-09 07:44 PM |
| لودھراں اور مظفرگڑھ کے جلسوں میں بھی حملہ آور بینظیر بھٹو کے تعاقب میں رہے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 07:52 AM |
| بالی وڈ فنکاروں کو ہزاروں کی تعداد میں عیداور کرسمس کارڈ ملے | عبدالقدوس | فن و فنکار | 0 | 25-12-07 01:49 PM |