واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


فاسٹ کی ویلیو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-07-09, 08:00 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فاسٹ کی ویلیو

فاسٹ کی ویلیو

یہ دیکھیں فاسٹ کی ویلیو
لگتا ہئ آئندہ آئی ٹی کمپنیوں کی بجائے میریج بیوروز میں فاسٹ کافی مشہور ہو جائے گی۔
Attached Images
 
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-07-09), منتظمین (23-07-09), محمدخلیل (22-07-09), ابو عمار (23-07-09), سیپ (23-07-09)
پرانا 21-07-09, 08:03 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,201
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا ویسے اکثر یہ دھوکا ہوتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-07-09), رضی (22-07-09)
پرانا 22-07-09, 06:58 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص لگتا ہے آزما چکے ھو ۔

امی، ابو کی مرضی پر ہی راضی ھو جاؤ ادھر ادھر بھاگو گے تو دھوکہ تو ھو گا۔
ہا ہا ہا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-07-09, 07:22 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,201
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں رضی بھائی دھوکا بہت بڑا ہو چکا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-07-09)
پرانا 22-07-09, 10:20 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہاں رضی بھائی دھوکا بہت بڑا ہو چکا ہے
اچھا کچھ ہمیں بھی بتاؤ ۔کیا ہوا آپ کے ساتھ
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-07-09, 10:35 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,201
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہوا تو یہ ماموں کا بیٹا لندن جانے کے چکر میں تھا اسی طرح کا ایک اشتہار جنگ میں دیکھا تو بھاگے بھاگے وہاں پر گے کراچی کا مصرف علاقہ ہے یونیورسٹی روڈ پر دفتر تھا جناب نے کہا کہ نہ ہی ہمیں IELTS کی ضرورت ہے نہ ہی کسی اور چیز کی اور آپکا ایڈمیشن ہم لندن میں کرسٹل کالیج میں کرا دیں گے وہاں جا کر آپ پڑھنا بھی اور کمانا بھی بس ہم نے اندھا اعتماد کر کے اسے 60000 روپے دے دیں دو مہینے تک اسنے ہمیں بینک اسٹٹمینٹ کے چکر میں لگائے رکھا بینک اسٹٹمینٹ‌ بھی 10 لاکھ کی ہم اس چکر میں لگ گے اور وہ جناب اللہ اُسے دنیا میں ہی دوزخ دے ہمارے پیسے لیکر ایسے غائب ہوئے بعد میں وہاں کے تھانے گے تو پتہ چلا اسمیں صرف ہم ہی نہیں تقریبا پورے 20 لوگوں کے پیسے لیکر رفو چکر ہو گیا ہے ان میں سے 7 کا دعوہ تھا کہ انسے 2 دو لاکھ روپے لیے گے ہیں ایف آئی آر کٹ گی لیکن سلام پاکستانی پولیس کو کہ وہ مجرم کو پکڑ سکیں اب تو توبہ کر لی لیکن ایک بہت بڑی رقم کسی کو ہڑپ کروا کر اس چکر میں ہمارے بھی ایک لاکھ تک لگ چکا ہے لیکن سنا ہے جناب کینڈا میں ہمارے پیسوں سے عیش کر رہیں ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (23-07-09), ابو عمار (23-07-09), رضی (23-07-09)
پرانا 22-07-09, 10:47 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,201
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کرسٹل کالیج نہیں ہے Leicester College لیسڑ کالیج ہے لکھنے میں غلطی ہو گی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-09, 09:20 AM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ یار FAST سے پڑھنے کا ایک اور فائدہ سامنے آیا۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-09, 10:25 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے فاسٹ‌سے کون کون پڑھا ہوا ہے یاں‌ پڑھ رہا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-07-09)
پرانا 23-07-09, 10:33 PM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,068
کمائي: 1,047,272
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ویسے فاسٹ‌سے کون کون پڑھا ہوا ہے یاں‌ پڑھ رہا ہے؟
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم تو SLOW پڑھتے ہیں
سیپ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
رضی (23-07-09), عبدالقدوس (24-07-09)
پرانا 23-07-09, 11:17 PM   #11
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے دھوکا تو میرے ساتھ ہوا تھا۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-07-09)
پرانا 23-07-09, 11:54 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی میں فاسٹ میں پڑھ رہا ہوں اور مونی بھائی آپ کے ساتھ کیا دھوکہ ھوا تھا ہمیں بھی تو بتائیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-09, 01:20 AM   #13
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کوئی 6 ماہ پرانی بات ہے۔ کسی کنسلٹنٹ نے مجھے کہا کہ 85000 ہزار میں وہ مجھے Sweden کا ویزا دلائے گا۔ میں نے کسی طرح 85000 ہزار کر کے اسے دیے۔ اس نے مجھے 1 مہینے کا کہا۔ اور اس دوران وہ بھاک گیا۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (24-07-09), رضی (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 05:15 AM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مونی بھائی آپ کو سویڈن جانے کی کیا ضرورت پیش آئی اور وہ بھی اتنی جلدی کہ کوئی تحقیق بھی نا کی
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-09, 05:40 AM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے یاریہ تو کچھ بھی نہیں دھوکا تو میرے ساتھ ہوا ہے اور وہ بھی اٹلی ایمبسی کی جانب سے

انہوں نے مجھ سے 13 لاکھ روپے مانگے ہیں جو میرے پاس ہیں ہی نہیں اور مجھے پر بھی ویزا نہیں‌دے رہے
میں تو بس اب ان کو کچھ کہہ بھی نہیں سکتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
college, کراچی, پولیس, پاکستان, پاکستانی, لندن, موقع, اللہ, بھائی, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اتفاق میں برکت ہے، مسٹ ریڈ زارا اردو کہانیاں 3 24-02-11 10:05 AM
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
سانحہ سیالکوٹ کامقتول ڈاکو " فرسٹ ڈ ویژن لے گیا جاویداسد خبریں 9 27-08-10 01:42 AM
عرفان دنیا کے طویل القامت فسٹ کلاس کرکٹر محمدعدنان کرکٹ 0 18-10-09 05:47 AM
فاسٹ بولر شعیب اختر کی ڈیڑھ سال کی پابندی معطل champion_pakistani کرکٹ 1 04-07-08 09:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger