واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


فروری 2010 ایک دلچسپ پہلو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-10, 09:59 AM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فروری 2010 ایک دلچسپ پہلو

فروری 2010 ایک دلچسپ پہلو

فروری 2010 کا ایک دلچسپ پہلو یہ ہے کہ اس مہینے میں

جمعہ چار مرتبہ آئے گا
ہفتہ چار مرتبہ آئے گا
اتوار چار مرتبہ آئے گا
پیر چار مرتبہ آئے گا
منگل چار مرتبہ آئے گا
بدہ چار مرتبہ آئے گا
اور جمعرات بھی چار مرتبہ آئے گا

اور ایسا ہر گیارہ سال بعد ہوتا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (07-03-10), Kamran_Tabasum (21-01-10), sahj (20-01-10), shafresha (20-01-10), یاسر عمران مرزا (20-01-10), نیلم خان (20-01-10), حیدر Rehan (20-01-10), راجہ اکرام (20-01-10), طاھر (20-01-10), عامرشہزاد (20-01-10), عدنان دانی (25-01-10)
پرانا 20-01-10, 12:10 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات میں اضافے کا بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (20-01-10), ابو عمار (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 12:27 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر مد بھائی میرے خیال سے ہر 28 دن والے مہینے میں ہفتے کے تمام دن چار مرتبہ ہی آنے چاہئیں
یا شاید میں آپکی بات نہیں سمجھ سکا ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), sahj (20-01-10), shafresha (20-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 01:20 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سر مد بھائی میرے خیال سے ہر 28 دن والے مہینے میں ہفتے کے تمام دن چار مرتبہ ہی آنے چاہئیں
یا شاید میں آپکی بات نہیں سمجھ سکا ؟
فیصل بھیا فروری 28 کا جو ہوتا ہے تو اس وجہ سے کوئ نا کوئ دن مس ہو جاتا ہے اور 3 دفعہ آتا ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), sahj (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 01:49 PM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
فروری 2010 کا ایک دلچسپ پہلو یہ ہے کہ اس مہینے میں

جمعہ چار مرتبہ آئے گا
ہفتہ چار مرتبہ آئے گا
اتوار چار مرتبہ آئے گا
پیر چار مرتبہ آئے گا
منگل چار مرتبہ آئے گا
بدہ چار مرتبہ آئے گا
اور جمعرات بھی چار مرتبہ آئے گا

اور ایسا ہر گیارہ سال بعد ہوتا ہے۔

بھائی عمار آپ پھر سے چیک کرلیں
فروری
1981
1987
1998
2001
2002
2003
2005
2006
2007
2009
میں چار چار مرتبہ تمام دن آچکے ہیں

یا شاید میں غلطی کر رہا ھوں تو بتا دیجئے گا
شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

Last edited by sahj; 20-01-10 at 01:59 PM.
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 07:43 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرمد بھیا لگتا ہے کہ اب مجھے ہی کچھ کرنا پڑے گا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (21-01-10)
پرانا 20-01-10, 08:45 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,789
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات دی ھے آپ نے جناب۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 09:09 PM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی فیصل اور سہج بھائی مجھ سے غلطی سے مِسٹیک ہوگئی ہے۔
ایسا ہر 28 دن والے فروری میں ہوتا ہے۔

لو جی فر کیہڑی کمال دی گل اے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), sahj (20-01-10), shafresha (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 09:17 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی کمال ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), sahj (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 11:51 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات میں اضافے کا بہت شکریہ ۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (22-01-10)
جواب

Tags
ہفتے, ہوتا, ہے۔, فروری, گیارہ, پہلو, لگتا, چار, مہینے, مرتبہ, معلومات, آپکی, ایسا, اضافے, بھائی, تمام, جمعرات, خیال, دلچسپ, سکا, سمجھ, سال, شکریہ, شاید, عمار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نئے دور کی دلچسپ USB! shafresha دلچسپ اور عجیب 7 07-07-10 02:36 PM
شادی کی تقریبات کے لئے دلچسپ بھگیاں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 06-07-10 02:49 PM
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
دلچسپ اور عجیب ابن جلال خبریں 0 08-11-08 09:46 AM
دلچسپ آرٹ J.S دلچسپ اور عجیب 17 11-07-08 02:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger