واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


فلسطین کے قدیم ترین شہر جریکو سے ملنے والے انسانی ڈھانچوں پر تحقیق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-07-08, 04:16 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post فلسطین کے قدیم ترین شہر جریکو سے ملنے والے انسانی ڈھانچوں پر تحقیق

فلسطین کے قدیم ترین شہر جریکو سے ملنے والے انسانی ڈھانچوں پر تحقیق

طبی ماہرین نے تپ دق کی بیماری کے آغاز کا پتہ چلانے کیلئے فلسطین کے قدیم ترین شہر ''جریکو'' سے ملنے والے انسانی ڈھانچوں پر تحقیق شروع کر دی ہے جس سے بکٹیریا سے متعلق متعدد بمیاریوں کے خلاف تحقیق میں مدد ملنے کی توقع ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق تپ دق کا مرض قبل از مسیح عہد میں بھی موجود تھا، جیریکو فلسطین کے مغربی کنارے پر واقعہ دنیا کا قدیم ترین شہر ہے جو قریباً 9 ہزار سال پرانا علاقہ ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق تپ دق ہمیشہ زیادہ آبادی والے علاقوں میں پھلتی پھولتی ہے۔ اس لیے اس تاریخی شہر سے ملنے والی ہڈیوں سے تپ دق کے شواہد مل سکتے ہیں۔ ہیبرویونیورسٹی آف یروشلیم کے پروفیسر مارک سپیگی لیمن کی سبراہی میں کام کرنے والی ٹیم تقریباً 6 ہزار سال پرانی انسانی ہڈیوں پر تحقیق میں مصروف ہے۔ ان افراد کی عمریں 50 سے 70 سال کے درمیان معلوم ہوئی ہیں جن میں سے متعدد افراد کی ہڈیوں سے تپ دق کی بیماری کے شواہد ملے ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہڈیوں سے ملنے والے انسانی ڈی این اے سے اگر ہم اس بیماری کے ارتقاء کو سمجھنے میں کامیاب ہوگئے تو مستقبل میں اس بیماری کے مکمل خاتمے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-09, 11:12 AM   #2
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فلسطین کے قدیم ترین شہر جریکو سے ملنے والے انسانی ڈھانچوں پر تحقیق

بہت بہت شکریہ ۔ ۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, معلوم, آبادی, تپ دق, خلاف, سال, سائنس, شہر, عہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلڈپریشر کے مریضوں کیلئے سیپ شعبہ طب 1 03-01-11 04:25 PM
سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 23 14-02-10 05:10 AM
بچوں کے اوپر جمپ( بے وقوف) مسافر دلچسپ اور عجیب 11 01-10-09 01:07 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
ٹخنوں سے اوپر شلوار ابو عمار علوم حدیث 6 19-05-08 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger