| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا کے جنوبی علاقوں میں بڑے بڑے اژدھے آباد ہو رہے ہیں۔ کتے بلیاں اور حتیٰ کہ مگرمچھ تک نگل جانے والے یہ اژدھے جنوب مشرقی امریکی ریاستوں کے جانوروں اور انسانوں کیلئے کئی خطرات کا باعث بن سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا میں انسٹی ٹیوٹ برائے خوراک و زراعت کے پروفیسر فرنیک مزوتی نے دو سالہ مطالعاتی تحقیق کے بعد بتایا کہ یہ اژدھے نما بڑے بڑے سانپ شمالی فلوریڈا، جارجیا اور لوزیانا سمیت ایسی تمام جگہوں پر آباد ہوتے ہیں جہاں پر مگر مچھ کثرت سے پائے جاتے ہوں۔ 2002ء سے 2005ء تک امریکی حکام نے ایسے 201 جنگلی درندوں کو پکڑا تھا تاہم حالیہ دو سالوں میں ان کی تعداد بڑھ کر 418 ہو گئی ہے اور فلوریڈا میں 70 کلوگرام وزنی سب سے بڑا اژدھا پکڑا گیا ہے یہ اژدھے کتے، بلیاں، مگر مچھ اور دیگر جانور کھا جاتے ہیں جس کے باعث یہ درندے نما اژدھے ماحول کیلئے بھی خطرہ کا باعث بنتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان اژدھوں کی خاص بات ہے کہ یہ بڑے اچھے تیراک اور پانی میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,789
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات دی ھے اپ نے جناب۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| رفتار, سفر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں ڈرون حملوں اور یورپ میں ٹی بی سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں:شہباز شریف | جاویداسد | خبریں | 6 | 08-11-10 07:46 PM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:32 PM |
| دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 13-06-08 04:46 PM |
| امریکی صدارتی انتخابی مہم،ریاست آئیوا میں اومہ باکی ڈیموکریٹک اور ہکابی کی ری پبلیکن پارٹی میں برتری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:14 AM |
| استاد نصرت فتح علی خان ایوارڈ شو ایوان اقبال میں منعقد کیا جائیگا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 27-10-07 10:50 AM |