واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


فوٹو کے پیچھے گرافر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-05-10, 01:35 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile فوٹو کے پیچھے گرافر

فوٹو کے پیچھے گرافر

بھائیو اور بہنو
بزرگو اور دوستو
اور خاص کر بچو

آج تک مختلف قسم کی تصاویر ڈی جیٹل فوٹو گرافی کے نام پر آپ لوگوں نے دیکھی ہوں گی ۔
ان سے لطف اندوز ہوئے ہونگے

ان میں موجود رنگوں ، روشنی کے مناظر اور حرکتوں سے متاثر بھی ہوتے ہوں گے

بل کہ بعض تصاویر کو دیکھ کر یہ بھی سوچتے ہوں گے کہ یہ تصویر کیسے محنت یا کتنے انتظار کے بعد لی گئی ہوگی

کیا آپ نے سوچا کہ یہ تصاویر اتارنے والے لوگ کس طرح اس کام کو سر انجام دیتے ہيں
تا کہ خالق کائنات کی تخلیق میں چھپے ہوئے
دلچسپیوں کو عام عوام کے سامنے لا سکیں
اس چکر میں انہیں کیا کیا تکلیفیں اٹھانی پڑتی ہيں ( بے شک انہیں اس کام کا معاوضہ ملتا ہے )

تو آئیے آج میں آپ کو یہ تصویر کھینچنے والوں کی تصاویر دکھاتا ہوں کہ
کیسے یہ لوگ بھاگ دوڑ کرتے ہيں
کبھی صبر سے انتظار کرتے ہیں
کبھی کسی چیز کے پیچھے پڑ جاتے ہيں
تو کبھی بے مقصد اور پیسہ وقت ضائع ہوجاتا ہے

یہ دیکھیں
Attached Thumbnails
att00001.jpg   att00004.jpg  
Attached Images
   
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-10), محمدمبشرعلی (11-05-10), شاہ جی 90 (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 01:41 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

کیسے کیسے بوجھ کو اٹھا کر چلنا پڑتا ہے

اور وہ تصویر بھی دیکھیں
کہ پرانے زمانے میں تصاویر کس اٹھا پٹخ اور بھاری سامان کے نصب کرنے کے بعد کھینچی جاتی تھیں
Attached Thumbnails
att00007.jpg   att00008.jpg   att00009.jpg   att00010.jpg  
Attached Images
 
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-10), محمدمبشرعلی (11-05-10), شاہ جی 90 (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 01:53 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

یہ تصویر دیکھیں
ایسا لگ رہا ہے کہ
جیسے یہ شیر ان کا کزن ہے
ان کو کچھ نہیں کہے گا


اور دوسری تصویر
کتنے صبر آزما انتظار کے بعد کھینچنے کا موقع ملا ہے
Attached Thumbnails
att00011.jpg   att00013.jpg   att00014.jpg  
Attached Images
 
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-10), محمدمبشرعلی (11-05-10), شاہ جی 90 (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 03:28 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

کبھی موت کے منہ میں
کبھی رم جھم کی پھوار میں
کبھی ٹھہرے ہوئے پانی کے دھار میں
اور کبھی اونچے نیچے پہاڑ میں

صرف ان کے لیے ہیں یہ محنتیں
جو دیکھنے والی آنکھ رکھتے ہيں
Attached Thumbnails
att00021.jpg   att00020.jpg   att00019.jpg  
Attached Images
 
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (11-05-10), شاہ جی 90 (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 10:44 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہے
بہترین تصاویر دیکھنے کو ملیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (12-05-10)
جواب

Tags
‌فوٹوگرافر, ‌پس پردہ, color, فوٹو, ہوتے, کیسے, کرتے, کس, گی, گئی, یا, وقت, لا, چیز, نام, موجود, مقصد, متاثر, انجام, بے, تصویر, تصاویر, خاص, سوچا, سامنے, عوام, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اے امت قرآن! قرآن کی طرف لوٹو عبداللہ حیدر ترجمہ و تفسیر 11 14-06-11 09:31 PM
فوٹو شاپ کا مسئلہ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 18 20-01-11 04:12 PM
یہ ہے میرافوٹو البم فرحان دانش گپ شپ 9 26-08-10 09:27 PM
فوٹو شاپ کا جادو مونی گرافکس اور اینیمیشنز 16 25-06-10 03:31 AM
فوٹو شاپ مسٹر گرزلی دلچسپ اور عجیب 5 28-05-08 02:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger