واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


قائد اعظم کا دنیا کا سب سے بڑا پورٹریٹ تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-10, 06:44 PM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قائد اعظم کا دنیا کا سب سے بڑا پورٹریٹ تیار

قائد اعظم کا دنیا کا سب سے بڑا پورٹریٹ تیار

2010 : اکتوبر-01
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف آرٹسٹ لیاقت علی خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا دنیا کا سب سے بڑا پورٹریٹ تیار کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ۔اس پورٹریٹ کا حجم پانچ سو چورانوے مربع میٹر ہے۔ یہ پوٹریٹ پانچ سو چورانوے حصوں پر مشتمل ہے۔پورٹریٹ کو اسلام آباد میں نصب کرنے کیلئے مناسب جگہ کی تلاش کی جا رہی ہے۔
Attached Thumbnails
11864_quran%2520b.jpg  
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-10-10), shafresha (01-10-10), یاسر عمران مرزا (03-10-10), نورالدین (02-10-10), محمدخلیل (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), ایم بلال (02-10-10), اویسی (04-10-10), احمد بلال (02-10-10), عبدالقدوس (02-10-10), عروج (02-10-10)
پرانا 01-10-10, 09:50 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,051
شکریہ: 7,296
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو چگہ تلاش کر لو پھر وہاں
بی بی
کا لگا دیں گے
کھپے کھپے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), نورالدین (02-10-10), مرزا عامر (01-10-10), ایم بلال (02-10-10), احمد بلال (02-10-10), جاویداسد (03-10-10)
پرانا 02-10-10, 09:05 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر بی بی یا بھٹو کا ہوتا تو اب تک نا صرف لگ چکا ہوتا بلکہ اچھا خاصا انعام بھی مل چکا ہوتا
کھپے کھپے کھپے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (02-10-10), اویسی (04-10-10), احمد بلال (02-10-10)
پرانا 02-10-10, 10:57 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر قائد اعظم زندہ ہوتے تو ایسا پورٹریٹ کبھی بھی نہ بنوانے دیتے ۔ حقیقت پسند انسان تھے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (03-10-10)
پرانا 03-10-10, 06:59 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اگر قائد اعظم زندہ ہوتے تو ایسا پورٹریٹ کبھی بھی نہ بنوانے دیتے ۔ حقیقت پسند انسان تھے ۔
میرے خیال سے یہ کوئی غلط بات بھی نہیں اپنی محبت کا اظہار ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-10-10)
جواب

Tags
ہے۔, کیلئے, پاکستان, پانچ, ڈیسک, قائد, لیاقت علی خان, نصب, مناسب, محمد, آباد, اکتوبر, اسلام, اعظم, بڑا, بانی, تیار, تلاش, جگہ, جناح, حاصل, خان, دنیا, سو, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عطیہ کئے ہوئے پوائیٹ ALI-OAD تجاویز اور شکایات 2 17-12-10 12:13 PM
انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج Real_Light فن و فنکار 0 12-06-08 03:46 PM
انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج محمدعدنان خبریں 1 22-04-08 12:33 AM
پورے سال کا ریٹ محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 3 29-07-07 12:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger