| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لندن کے ایک مشہور نمائش گھر نے سونے کے حروف میں لکھا ہوا قرآن کا آٹھ سو سال قدیم نسخہ ریکارڈ توڑ قیمت میں نیلام کیا ہے۔
قرآن کے اس مقدس نسخے کو کرسٹیز آکشن ہاؤس نے گیارہ لاکھ چالیس ہزار پاؤنڈ میں برطانہ کے تاجروں کے ہاتھ فروخت کیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ قرآن سن بارہ سو تین میں لکھا گیا اور یہ سونے کے حروف سے تحریرکیا گیاے مکمل قران کا سب سے قدیم نمونہ ہے۔ سونے کے حروف کے علاوہ اس کا حاشیہ چاندی کے حروف میں تحریر کیا گیا ہے۔ کرسٹیز آکشن ہاؤس کو امید تھی کہ یہ نسخہ پانچ سو سے سات سوپچاس ہزار پونڈ تک میں فروخت ہوگا مگر اس کی آخری بولی نے دنیا کے تمام اس قسم کے قرآنی اور اسلامی نسخوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ قرآن کا ایک دوسرا نسخہ جو دسویں صدی سے بتایا جاتا ہے اور جو تقریباً مکمل تھا نو سو سولہ ہزار پانچ سو پاؤنڈ میں انہی تجارتی خریداروں کے حصہ میں آیا۔ ان دونوں قرانی نسخوں کو کرسٹیزآکشن ہاؤس نے ہسپینک سوسائٹی آف امریکہ کی طرف سے فروخت کیا ہے۔ بی بی سی |
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر رائٹ (29-10-07) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبر دست ہے بھئی ؟
|
|
|
|