| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اخباری اطلاعات کے مطابق حیدرآباد (انڈیا) میں ٹپہ چبوترا کے ایک مسلمان گھرانے میں قرآن حکیم کا ایک نئے معجزے کا ظہور ہوا ہے۔ اس گھر میں ایک بکس میں رکھے تقریبا 100 سال پرانے قرآن حکیم کے ایک نسخے کو دیمک لگئی یہاں تک کے دیمک نے اس نسخے کے اُردو ترجمے کو بھی اپنی غذا بنا لیا مگر شان قرآن دیکھیئے کے حروفِ قرآنی مکمل طور پر صحیح حالت میں موجود ہیں یہان تک کے اِن پر لگے اعراب تک محفوظ ترین حالت میں ہیں۔
اس قرآن پاک کوتین دن تک ایک مُقامی تنظیم "مجلس بچاءو تحریک" کے آفس میں عوام کے دیدار کے لیئے رکھا گیا۔ سالار جنگ میوزیم کے ایکسپرٹ نے تفصیلی معائینے کے بعد اس نسخاھائے قرآنی کو تصدیقی سرٹیفیکیٹ جاری کردیا ہے۔ ذیل میں دی گئی تصاویر میں مولانا سید بدرالدین قادری گیلانی، ڈاکٹرخیام خان، جناب امجد اللہ وغیرہ اس نسخے کا دیدار کررہے ہیں۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | a1mydear (10-03-09), arslansun (20-03-09), rabab (24-04-10), Shani (07-03-09), TapalDanaDar (07-03-09), فیصل ناصر (06-03-09), پاکستانی (18-04-09), ام غزل (15-03-09), احمد بلال (06-03-09), طارق راحیل (07-03-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہمیں اس وقت سے بچائے جب ہمارے گھروں میں طاق پر سجے قرآن پاک کی یہ حالت ہو۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
|
او بھائ میرے قرآن پاک ہے ہی ایک سب سے بڑا معجزہ ہے ہمارے نبی کا یہ تو ہماری بدقسمتی ہے ہم نے قرآن کو بھی ضرورت کے وقت کھول کر اس کو پڑہنا ہے یا مصیبت کے وقت اس کے علاوہ قرآن کہان پڑا ہے کہاںنہیں کسہ کو نہیں پتہ ہوتا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے علی ذاکر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصاویں نظر نہیں آ رہیں ہیں ،
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ہمارا دین بہت ھی اچھا دین ھے پر اجکل ہم مسلمان ھی بدنام کرنے پر تھولئے ھوئے ھے خدا ان لوگو کو غرق کریں جو اسلام کو تباہ کرنے پر لگے ھوئے ھے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یعنی حشرات العرض بھی اسکا احترام کرتے ہیں، جبکہ حیوانی انسان مشرک اسکو پیروں تلے روندتے ہیں۔ امریکی جیلوں میں یہی ہو رہا ہے!
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Junior Member
اجنبی
|
اقتباس:
ماسلام |
|
|
|
|
| علی ذاکر کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (15-03-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ اپنے اوپر لیا ہے ، اور جسکی حفاظت اللہ کرے۔۔۔۔۔پھر یہ تو قرآن پاک ہے ۔۔۔۔۔اللہ کی کتاب۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
نئے دوستوں کی نذر ہے!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاک, قرآن, قرآن حکیم, قرآنی, نذر, نظر, مکمل, مسجد, معجزہ, اللہ, انسان, اسلام, تصاویر, جواب, خدا, دوستوں, سال, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|