واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


قوت ارادی۔۔۔۔ the will power

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-09, 07:40 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قوت ارادی۔۔۔۔ the will power

قوت ارادی۔۔۔۔ the will power

جب میں نے پہلی بار یہ تصویر دیکھی تو بے اختیار میرے چہرے پر مسکراہٹ آگئی۔ اور مجھے یقین ہے آپ بھی مسکرائیں گے۔

بس ذرا دل تھام کر نیچے جائیے۔
Attached Thumbnails
att0001.jpg  

Last edited by راجہ اکرام; 10-02-09 at 07:43 PM.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 07:46 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قوت ارادی۔۔۔۔ the will power

آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ کتا اس آدمی کی نقل کر رہا ہے۔



لیکن یہ ایسا نہیں ہے۔

ذرا غور سے دیکھئے۔
Attached Thumbnails
att0002.jpg   att0003.jpg  
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 07:50 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قوت ارادی۔۔۔۔ the will power

آئی کہ نہیں‌سمجھ۔

اب دیکھئے کہ ایک جانور ہونے کے باوجود یہ کتنی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ہر کوئی اسے احترم سے دیکھتا ہے۔
Attached Thumbnails
att0005.jpg   att0006.jpg  
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 07:53 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قوت ارادی۔۔۔۔ the will power

ان تصاویر میں پوشیدہ پیغام تک آپ پہنچ گئے ہوں گے۔

کہ قوت ارادی will power اگر ہو تو کچھ بھی ممکن ہے۔

اور کامیابی کے دروازے صرف ان کے لئے کھلے ہیں جنہیں اپنے آپ پر یقین ہے اور جو مضبوط قوت ارادی کے مالک ہیں ۔

یقیں‌محکم ، عمل پیہم ، محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں۔

۔۔۔
۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-02-09), احمد بلال (11-02-09), عبداللہ آدم (23-08-10)
جواب

Tags
ممکن, محبت, آدمی, تصویر, تصاویر, جواب, دل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Power ON or OFF J.S دلچسپ اور عجیب 12 22-04-12 10:02 AM
Power Soft Power Notes 3.55.1.3750 زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 24-01-11 12:11 PM
wind power J.S دلچسپ اور عجیب 0 20-08-08 05:33 PM
Power of words Ashfaq Ahmed Chit Chat 5 01-10-07 07:52 PM
Will Power ابو عمار Chit Chat 3 28-09-07 12:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger