| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-25
لندن (نیٹ نیوز)برطا نیہ میں ایٹمی حملے کے اثرات سے محفو ظ رکھنے والا گھر بیچنے کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اس گھر میں زیرِ زمین ایک ایسا بنکربنایا گیا ہے جس میںایٹمی حملہ ہونے کی صور ت میںداخل ہو کر تابکاری سے بچا جاسکتا ہے ۔اس بنکر میں مخصو ص بنا وٹ کی وجہ سے اندر مو جو د لوگوں کو ہیر وشیما پر گرا ئے گئے بم سے بھی اسی (80)گنا زیا دہ طا قتو ر ایٹم بم کی تا بکار ی سے محفو ظ رکھنے کی صلاحیت پائی جا تی ہے۔ تین سو مربع فٹ پر پھیلے اس بنکر کی دیواریں بتیس انچ چو ڑی ہیں۔چھپن سالہ بر طا نوی تھامس مائیک نے یہ گھر 1985 میں اس وقت بنوایا تھا جب روس اور مغرب کے تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے بر طا نیہ پر ایٹمی حملے کا خطرہ تھا۔ اس گھر کی قیمت کا تخمینہ سا ڑھے پا نچ لاکھ ڈا لر سے زائد لگایا گیا ہے۔
__________________
جاویداسد Last edited by shafresha; 25-10-10 at 11:10 PM. وجہ: عنوان کی تصیح! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| quot, ہونے, ہے۔, فروخت, کردیا, گھر, وقت, وجہ, قیمت, لندن, نیٹ, نیوز, مو, موت, ایٹم بم, ایٹمی, ایسا, اندر, تی, تین, حملہ, حملے, خطرہ, رکھنے, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ میں (سالگرہ کے موقع پر) | راجہ اکرام | سالگراہیں | 32 | 02-07-11 12:56 AM |
| ٹائیٹل دیں | سحر | گپ شپ | 78 | 19-04-11 02:25 PM |
| ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے | گلاب خان | خبریں | 1 | 03-12-10 11:22 AM |
| امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 7 | 05-11-08 02:29 AM |