واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


مائیکرو سافٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-10, 02:08 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مائیکرو سافٹ

مائیکرو سافٹ

مائیکرو سافٹ کے بارے 3 دلچسپ باتیں

1۔ مائیکرو سافٹ ونڈوز میں con کے نام سے فولڈر نہیں بن سکتا، کوشش کریں۔

2۔ نوٹ پیڈ notepad میں نئی فائل بنائیں اور اس میں یہ لکھیں
bush hid the facts
فائل save کرکے بند کردیں اور اس کے بعد پھر کھولیں، دیکھیں کیا کرشمہ ہوتا ہے؟؟

3۔ مائیکرو ساف ورڈ کی نئی فائل بنائی اور اس میں یہ لکھیں
(rand(200,99=
اور انٹر کریں، دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-08-10), پاکستانی (03-08-10), اویسی (11-08-10)
پرانا 03-08-10, 02:12 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کافی پُرانی ٹرکس ہیں‌بھائی لیکن ہیں‌مذیدار

شئیرنگ کا شکریہ!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-10, 02:20 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرانے بابوں کے لئے پرانی ہیں۔۔۔۔۔ جو روٹی کو ‌چو‌چی کہتے ہیں ان کے لئے نئی ہیں۔۔۔۔۔۔

مزے دار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ پر سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-10), اویسی (11-08-10)
پرانا 03-08-10, 03:20 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیو میرے لئے نئی ہے اس لئے شیئر کردی، برائے مہربانی ناراض نہیں ہونا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-10), اویسی (11-08-10)
پرانا 08-08-10, 04:20 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار گلاب بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‏یار جذاباتی تبصرے اور تنقید کرنا ہماری قومی شعار ہے۔۔۔۔ ‏آپ اس کو ناراضگی مت سمجھیں۔۔۔۔ یہ انداز ہے اپنا اپنا ‏آپ سے دل لگی کا۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-10), اویسی (11-08-10)
پرانا 11-08-10, 02:48 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ دھیان رکھنا کہ دل لگی کے بعد دھواں نہ اُٹھے، یہاں بہت سارے دل جلے بھی ملیں گے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-08-10), اویسی (11-08-10)
پرانا 01-09-10, 12:40 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے کہتے ہیں
دل کی گلی سے بچ کر گزرنا ‌چاہے
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-09-10)
جواب

Tags
color, notepad, red, save, فولڈر, ہوتا, ہے۔, فائل, کوشش, کرکے, کریں،, کردیں, پیڈ, ونڈوز, ورڈ, نوٹ, نئی, نام, مائیکرو, انٹر, بنائیں, دیکھیں, دلچسپ, سکتا،, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger