واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

محبت کااظہارتاریخی پل کیلئےبھاری پڑگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-11, 11:41 PM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default محبت کااظہارتاریخی پل کیلئےبھاری پڑگیا

محبت کااظہارتاریخی پل کیلئےبھاری پڑگیا

روم : محبت کا اظہار کسے اچھا نہیں لگتا مگر اسی اظہار کے طریقے نے پانی کی سطح میں اضافے، سیاحوں کی آمد میں اضافے اور دیگر مسائل سے دوچار اطالوی شہر وینس کو ایک نئی مصیبت میں ڈال دیا ہے۔
2006ءکے ایک انتہائی مقبول ترین رومانوی ناول سے متاثر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں وینس کے تاریخی ریالٹو پل پر اپنے نام سے لکھے تالے باندھ کر چابیاں پانی میں پھینک دیتے ہیں۔
مگر بڑھتے ہوئے وزن نے اس پل کے منہدم ہونے کا خطرہ پیدا کر دیا ہے اور وینس حکام کے مطابق یہ قوانین کے خلاف ہیں اور تالوں کے وزن سے پتھروں کو ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
وینس سے پھیلنے والا یہ رجحان اب تورین، نیپلز، پالرمو اور فلورنس تک پھیل چکا ہے جہاں کے پلوں پر بھی محبت کے تالے باندھنے کا رجحان فروغ پا رہا ہے، جبکہ ویرونا میں تو ایک گھر کو اس کے لئے منتخب کرلیا گیا ہے۔
اٹلی سے باہر بھی اس ناول کے اثرات پیرس، میڈرڈ، لتھوانیا، ہنگری، جنوبی کوریا اور چین تک پہنچے ہیں۔

The News Tribe
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), پاکستانی (27-08-11), یاسر عمران مرزا (28-08-11), wajee (27-08-11), بزم خیال (26-08-11), شمشاد احمد (25-08-11)
پرانا 26-08-11, 12:23 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
روم : محبت کا اظہار کسے اچھا نہیں لگتا مگر اسی اظہار کے طریقے نے پانی کی سطح میں اضافے، سیاحوں کی آمد میں اضافے اور دیگر مسائل سے دوچار اطالوی شہر وینس کو ایک نئی مصیبت میں ڈال دیا ہے۔
2006ءکے ایک انتہائی مقبول ترین رومانوی ناول سے متاثر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں وینس کے تاریخی ریالٹو پل پر اپنے نام سے لکھے تالے باندھ کر چابیاں پانی میں پھینک دیتے ہیں۔
مگر بڑھتے ہوئے وزن نے اس پل کے منہدم ہونے کا خطرہ پیدا کر دیا ہے اور وینس حکام کے مطابق یہ قوانین کے خلاف ہیں اور تالوں کے وزن سے پتھروں کو ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
وینس سے پھیلنے والا یہ رجحان اب تورین، نیپلز، پالرمو اور فلورنس تک پھیل چکا ہے جہاں کے پلوں پر بھی محبت کے تالے باندھنے کا رجحان فروغ پا رہا ہے
، جبکہ ویرونا میں تو ایک گھر کو اس کے لئے منتخب کرلیا گیا ہے۔
اٹلی سے باہر بھی اس ناول کے اثرات پیرس، میڈرڈ، لتھوانیا، ہنگری، جنوبی کوریا اور چین تک پہنچے ہیں۔

The News Tribe
حكام كي تشويش بلا شبہ درست ہے۔۔۔ بھلا اے وي كوئي طريقہ اے۔۔
love-lock2.jpg
Name:  1.1276243267.1_lock-bridge.jpg
Views: 59
Size:  129.7 KB
notre-dame-love-locks.jpg
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-08-11), wajee (27-08-11), عبدالقدوس (27-08-11)
پرانا 26-08-11, 04:56 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بری امام لوئی دندی کی یاد آ گئی وہاں بھی اسی طرح تالے اور دھاگے بندے ہیں بلکہ ساپر بھی بندھے ہوئے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 09:54 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,784
کمائي: 26,486
شکریہ: 936
1,282 مراسلہ میں 2,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ جوڑے خود کو کیوں نہیں‌ باندھ دیتے تاکہ تالوں کی جھنجھٹ سے چھٹکا را ملے ،

لیکن برا ہو مغربی تہذیب کا کہ خاندانی نظام کو اپنی زندگی سے نکال کر وقت گزاری اور زنا کاری کے راستے کھول دیے ہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 10:16 AM   #5
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پل بیچارہ کیا کرے ۔ ان کی محبت سال بھر چلتی ہے پھر ایک نیا تالہ لگ جاتا ہے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-08-11), ابن آدم (27-08-11), شمشاد احمد (26-08-11), عبدالقدوس (27-08-11)
پرانا 26-08-11, 10:45 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سال بھر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟
کچھ زیادہ نہیں ہو گیا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 11:25 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈيپنڈ كرتا ہے۔۔۔ كہ دوسرا تالا لگانے والا يا لگانے والي كب ملتي ہے۔۔۔ اس حساب سے سال چھ مہينے تو لگ جاتے ہوں گے
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 11:43 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ہو سکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟///
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 09:49 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس ویڈیو میں اصل تصاویر ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 10:44 AM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,633
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناول کا نام کسی کو پتہ ہو تو بتا دے؟؟؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 11:49 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
ناول کا نام کسی کو پتہ ہو تو بتا دے؟؟؟
آپ نے بھی پل پے تالا باندھنا ہے کیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 01:29 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,051
شکریہ: 7,296
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ دو تالے میرے نام کے بھی ہیں اور ایک خط بھی۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 01:33 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,051
شکریہ: 7,296
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Federico Moccia's book I Want You
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 01:34 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,051
شکریہ: 7,296
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Ho voglia di te
اٹلی میں کہتے ہین۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 01:53 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,051
شکریہ: 7,296
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے یہ اٹلی میں ہر بار پر مل جاتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (27-08-11)
جواب

Tags
com, ہے،, کوریا, گھر, پیدا, قوانین, لکھے, لگتا, لڑکیاں, چین, نئی, ناول, نام, مگر, متاثر, محبت, مسائل, مطابق, مصیبت, اپنے, جہاں, خلاف, خطرہ, دوچار, شہر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger