واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


مرغا مرغی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 05:51 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مرغا مرغی

مرغا مرغی

چوھدری کرم دین کے گھر میں ایک مرغا مرغی مکمل فیملی رھتی تھی دونوں میں بہت محبت پیار باہمی سلوک امن وآشتی تھی ایک دوسرے پر جان چھڑکتے تھے صبح مرغ میاں نے آذان دے کر سب کو جگاتا مرغی نے آہستہ آہستہ کڑ،، کڑ۔، کر کے،، مرغے کی آواز پر اپنی محبت کا اظہار کرتی صحب دونوں فصلوں کی طرف نکل جاتے اور شام ہونے پر گھر لوٹتے مگر کہتے ہیں خوشی کے لمحات بہت مختصر ہوتے ہیں،، ایکدن مرغ صبح اٹھ کے خود ہی فصلوں کی طرف چلا گیا مرغی نے جب دیکھا مرغا میاں غائب ہیں تلاش کےلیے نکلی راستے میں مرغ میاں کا دشمن شرفو کا مرغ پھر رہا تھا مرغی اسکے پاس ٹھر کے پوچھنے لگی کہیں آپ نے میاں جی کو نھیں دیکھا
مرغ جناب کبھی ہمیں بھی مل جایا کرئیں ہم اتنے برے تو نہیں آپ کے پڑوس ہی میں رہتے ہیں
مرغی غصے میں تم سے جو پو چھا ہے وہ بتاو
ابھی ی باتیں ہورہی تھیں مرغ میاں بھی ادھر آنکلے جب اسنے رقیبوں کے پاس مرغی کے دیکھا آگ بوگولہ ہو گیا
اور کہنے لگا کم بخت میری چاھتوں کا یہ صلہ دیا ہے تو نے
میں نے تیری چاھت پہ سب کو چھوڑ دیا
ہاے تو نے میرے دل کو زخمی ھی نہیں پارہ پارہ کردیا ہے
کاش مجھے میرا مالک اسدن کے دیکھنے سے پہلے چھری پھیر دیتا یہ کہ کے مرغے نے مرغی کی
آگے میری ہمت نہیں یہ داستان محبت بیان کرنے کی خود دیکھ لو262173_211602312208389_205932716108682_545573_4407797_n.jpg
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (26-10-11), طارق راحیل (29-10-11)
جواب

Tags
ہوتے, کردیا, گھر, پہ, پہلے, لگا, لمحات, چھوڑ, مکمل, میاں, مالک, محبت, مرغی, آواز, اتنے, تلاش, خود, دیکھنے, دیکھا, دے, دل, شام, غائب, غصے, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غائب دماغی کا عالم محمدعدنان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 112 20-10-11 12:24 AM
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں (پارٹ-2) کلمہ حق عمومی بحث 11 29-03-11 10:52 AM
مرغی مرغا محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 2 11-09-08 08:16 PM
نیک مُرغی وسیم قہقہے ہی قہقے 9 30-07-08 11:56 AM
باغی انسان میاں شاہد جوش 0 05-07-08 12:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger