واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

ملٹری کیمپ کی چند تصاویر!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-10, 04:50 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ملٹری کیمپ کی چند تصاویر!

ملٹری کیمپ کی چند تصاویر!

السلام علیکم دوستوں،
دیکھیئے رشیئن ملٹری کیمپ کی چند تصاویر!

کیا اتنی سخت ٹریننگ کرنے والوں نے افغانستان میں شکت کھائ تھی؟؟؟
Attached Images
     
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 01-09-10 at 06:59 AM. وجہ: طاہر بھائی کی نشاندہی پر عنوان کی تبدیلی!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-08-10), نورالدین (31-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), wajee (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 04:52 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملٹری کیمپ کی چند تصاویر2
Attached Thumbnails
military_trainings9.jpg  
Attached Images
    
Last edited by shafresha; 01-09-10 at 07:00 AM. وجہ: طاہر بھائی کی نشاندہی پر عنوان کی تبدیلی!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-08-10), نورالدین (31-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 04:53 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملٹری کیمپ کی چند تصاویر3
Attached Thumbnails
military_trainings15.jpg  
Attached Images
    
Last edited by shafresha; 01-09-10 at 07:00 AM. وجہ: طاہر بھائی کی نشاندہی پر عنوان کی تبدیلی!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-08-10), نورالدین (31-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 04:55 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملٹری کیمپ کی چند تصاویر4
Attached Images
   
Last edited by shafresha; 01-09-10 at 07:00 AM. وجہ: طاہر بھائی کی نشاندہی پر عنوان کی تبدیلی!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-08-10), نورالدین (31-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 06:46 AM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ان میں سے صرف شروع کی چار تصاویر رشئین کیمپ یا روسی فوجیوں‌کی لگتی ہیں کیونکہ کم ازکم اس میں رشئین فورسز کو آپ ان کی یونیفارم اور شکلوں سے پہچان سکتے ہیں۔

باقی کے بارے میں آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے؟ میرے خیال میں باقی تصاویر شمالی کوریا کی اسپیشل فورسز - Special Warfare Command سے تعلق تکنے والے دستے ہیں جو کہ سیئول سے 180 کلومیٹر دور Pyeonchang کے مقام پر اپنی موسم سرما کی ٹریننگ میں مشغول ہیں۔ شمالی کوریا کا ویسے بھی روس کے ساتھ ملٹری ٹرینگ کا کوئی معاہدہ نہیں ہے جس کی بناء پر ہم کہہ سکیں کہ یہ رشین ملٹری کیمپ ہے۔

رہی بات ہار یا جیت کی تو اس میں تربیت کے علاوہ ایک اہم چیز "جذبہ" ہے۔ جذبے کی عدم موجودگی میں دنیا کی بڑے سے بڑی تربیت یافتہ فوج کسی کمزور کے ہاتھوں‌ شکست کھا سکتی ہے۔ مثالیں واضح ہیں جیسا کہ امریکی فوج کی ویتنام میں شکست، روس کی افغانستان میں وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔ اسلامی تاریخ بھی ایسی کئی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔

اس پوسٹ کا ٹآئیٹل تبدیل کیا جانا چاہیئے کیا خیال ہے

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), فیصل ناصر (29-08-10), ھارون اعظم (29-08-10), منتظمین (29-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 08:30 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور افضانستان سے روسی فوجی بھگانے میں بڑے بڑے کھلاڑی شامل تھے ورنہ۔۔۔!!! آگے آپ سمجھدار ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), منتظمین (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 10:42 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طاہر بھائی لگ تو مجھے بھی کچھ ایسا ہی رہا ہے ۔۔۔ ویسے میرے خواہش ہے کہ روس کی سیر ضرور کی جائے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), مرزا عامر (31-08-10)
پرانا 29-08-10, 05:24 PM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں موت کو دعوت دے رہے ہو سیر کر کے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 06:09 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
کیوں موت کو دعوت دے رہے ہو سیر کر کے
وہ تو ہرحال میں آنی ہے بھائی تو ڈر کا کیوں مرنا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), فیصل ناصر (29-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 08:38 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,190
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وہ تو ہرحال میں آنی ہے بھائی تو ڈر کا کیوں مرنا؟
تو بھائی پھر کب جا رہے ہو روسیاہ؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 08:49 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
تو بھائی پھر کب جا رہے ہو روسیاہ؟؟؟
جب ویزہ مل جائے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 09:06 PM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,190
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جب ویزہ مل جائے
پاسپورٹ بھیجوں میں ویزا لوا دیاں
یا اینج کرو میں ویزا بھیج دیناں تُسی آپے ای پاسپورٹ تے لا لیو
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), منتظمین (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 10:54 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اور افضانستان سے روسی فوجی بھگانے میں بڑے بڑے کھلاڑی شامل تھے ورنہ۔۔۔!!! آگے آپ سمجھدار ہو
نہ جانے ہم کیوں اس بات پر تیار نہیں ہوتے کہ مسلمانوں کی کوئی کامیابی کو ان کی جانفشانی محنت اور لگن کو قرار دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید اکیسویں صدی میں سمجھدار وہی ہوتا ہے جو وہی سبق دھرائے جو مغربی مفکرین دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ موجودہ دہشت گردی کی جنگ کو تیل کی جنگ۔۔۔ اور تجارتی رہ داریوں کی جنگ قرار دینے کے مغربی سکالرز کے فلسفے کو ہمارے بہت سے سمجھدار بھی قبول کر ‌چکے ہیں۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-09-10)
پرانا 29-08-10, 11:09 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
ان میں سے صرف شروع کی چار تصاویر رشئین کیمپ یا روسی فوجیوںکی لگتی ہیں کیونکہ کم ازکم اس میں رشئین فورسز کو آپ ان کی یونیفارم اور شکلوں سے پہچان سکتے ہیں۔
السلام علیکم،
جی ہاں بظاہر ایسا ہی لگتا ہے!

شاید آپ یہ بات جانتے ہوںکہ روس ایک "ملٹی نیشنل" ملک ہے یعنیٰ یہاں کوئی ایک قوم نہیں بلکے پاکستانی کی طرح مختلف النسل و قوم کے لوگ آباد ہیں۔
کیا کوئی غیر ملکی پاکستان کی سندھ رجمنٹ، پنجاب رجمنٹ یا سرحد رجمنٹ کو دیکھ کر کہہ سکتا ہے کہ یہ ایک ہی ملک کی فوج ہے؟؟؟
میںآپ کو گلگت بلتستان کے ایسے پاکستانی فوجیوں کی تصاویر دیکھا سکتا ہوں جن کو دیکھ کر تبتی یا چائینز ہونے کا گمان گذرتا ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
باقی کے بارے میں آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے؟ میرے خیال میں باقی تصاویر شمالی کوریا کی اسپیشل فورسز - Special Warfare Command سے تعلق تکنے والے دستے ہیں جو کہ سیئول سے 180 کلومیٹر دور Pyeonchang کے مقام پر اپنی موسم سرما کی ٹریننگ میں مشغول ہیں۔ شمالی کوریا کا ویسے بھی روس کے ساتھ ملٹری ٹرینگ کا کوئی معاہدہ نہیں ہے جس کی بناء پر ہم کہہ سکیں کہ یہ رشین ملٹری کیمپ ہے۔
میں نے یہ تصاویر ایک روسی ویب سائیٹ‌سے ڈاؤن لوڈ کی ہیں، کیا وہ اپنی سائیٹ پو کورین فوجیوں کی تصاویر اَپ لوڈ کریں گے؟؟؟؟
شمالی کوریا کے فوجیوں کی ایسی کچھ تصاویر آپ بھی شئیر کردیں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
رہی بات ہار یا جیت کی تو اس میں تربیت کے علاوہ ایک اہم چیز "جذبہ" ہے۔ جذبے کی عدم موجودگی میں دنیا کی بڑے سے بڑی تربیت یافتہ فوج کسی کمزور کے ہاتھوں شکست کھا سکتی ہے۔ مثالیں واضح ہیں جیسا کہ امریکی فوج کی ویتنام میں شکست، روس کی افغانستان میں وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔ اسلامی تاریخ بھی ایسی کئی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔
بھائی آپ کی یہ بات درست ہے!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
اس پوسٹ کا ٹآئیٹل تبدیل کیا جانا چاہیئے کیا خیال ہے
یہ فرمائش فی الحال پوری نہیں‌کی جاسکتی!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (31-08-10), مرزا عامر (31-08-10)
پرانا 01-09-10, 06:24 AM   #15
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،
جی ہاں بظاہر ایسا ہی لگتا ہے!

شاید آپ یہ بات جانتے ہوںکہ روس ایک "ملٹی نیشنل" ملک ہے یعنیٰ یہاں کوئی ایک قوم نہیں بلکے پاکستانی کی طرح مختلف النسل و قوم کے لوگ آباد ہیں۔
کیا کوئی غیر ملکی پاکستان کی سندھ رجمنٹ، پنجاب رجمنٹ یا سرحد رجمنٹ کو دیکھ کر کہہ سکتا ہے کہ یہ ایک ہی ملک کی فوج ہے؟؟؟
میںآپ کو گلگت بلتستان کے ایسے پاکستانی فوجیوں کی تصاویر دیکھا سکتا ہوں جن کو دیکھ کر تبتی یا چائینز ہونے کا گمان گذرتا ہے۔

میں نے یہ تصاویر ایک روسی ویب سائیٹ‌سے ڈاؤن لوڈ کی ہیں، کیا وہ اپنی سائیٹ پو کورین فوجیوں کی تصاویر اَپ لوڈ کریں گے؟؟؟؟
شمالی کوریا کے فوجیوں کی ایسی کچھ تصاویر آپ بھی شئیر کردیں!

بھائی آپ کی یہ بات درست ہے!!!

یہ فرمائش فی الحال پوری نہیں‌کی جاسکتی!!!
جی ہاں سب تصاویر دیکھہ کر باآسانی کوئی بھی یہ کہہ سکتا ہے کہ یہ رشینز نہیں ہیں اور کورین ہی ہیں کیونکہ ان کے سر پر بندھے کپڑے پر کوریا کا جھنڈا واضح ہے

پاکستان یا کسی بھی ملک کی ملٹی نیشنل آرمی کے بارے میں یہ کہوں گا کہ تمام ایک جیسے چہرے مہرے والے کبھی بھی ایک یونٹ یا رجمنٹ میں نہی ہوتے۔ ذرا کسی فوجی پریڈ میں این ایل آئی والے جوانوں کو دیکھہ لیں جن میں سے اکثر کا تعلق نادرن ایریاز سے ہے - لیکن ان میں سارے وہی نہیں ہوتے بلکہ پٹھان، سندھی اور ہر دوسری قومیت کے فوجی بھی شامل ہوتے ہیں۔ یہی حال تمام ممالک کا ہوتا ہے۔ ہاں برٹش آرمی میں گورکھا رجمنٹ کے بارے میں آپ کہہ سکتے ہیں کہ وہ خصوصا نیپالی گورکھوں سے ملکر بنائی گئی ہے، لیکن اب اس گورکھا رجمنٹ میں کافی گورے بھی شامل ہوتے ہیں۔

ہو سکتا ہے کہ آپ بھی درست ہوں ذرا یہ روسی ویب سائٹ ہمیں بھی تو دکھائیں۔

باقی کورین فورسز کی یہی تصاویر آپ گوگل میں بآسانی ڈھونڈ سکتے ہیں۔

Pyeongchang special warfare command - Google Search

South Korean Soldiers Undertake Mountain Training Exercise - Pictures - Zimbio

والسلام

طاہر

Last edited by طاھر; 01-09-10 at 06:34 AM.
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-09-10)
جواب

Tags
command, کیمپ, کوریا, کلومیٹر, ٹریننگ, پہچان, پوسٹ, پڑی, یا, والوں, چند, ملٹری, آگے, افغانستان, السلام, اتنی, اسلامی, اسلامی تاریخ, تصاویر, جیت, دنیا, سخت, شمالی کوریا, عدم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
کچھ تصآویر عدنان دانی گپ شپ 1 11-09-10 09:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger