واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


موبائل فون کا زیادہ استعمال نفسیاتی عوارض کا باعث بن سکتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-08, 05:01 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post موبائل فون کا زیادہ استعمال نفسیاتی عوارض کا باعث بن سکتا ہے

موبائل فون کا زیادہ استعمال نفسیاتی عوارض کا باعث بن سکتا ہے

موبائل فون پر گھنٹوں باتیں کرنے، پیغامات بھجوانے اور مس کالز کرنے والے کو نفسیاتی عارضے لاحق ہوسکتے ہیں۔ ایک تازہ ترین طبی تحقیق کے مطابق موبائل فون کو استعمال کرنے کی عادت ایسے ہی ہے جیسے کسی کو منشیات یاشراب نوشی کی عادت پر جاتی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ دوسری بری عادتوں سے ذہنی صحت کے علاوہ جسمانی بھی متاثرہ ہوتی ہے لیکن موبائل فون کے استعمال کی عادت سے صرف نفسیاتی عوارض لاحق ہوجاتے ہیں جو اکثرا اوقات کسی نوٹس میں نہیں آتے۔ ایک تازہ ترین طبی تحقیق کے مطابق تحقیق میں شامل 40 فیصد نو عمر افراد نے اعتراف کیا کہ وہ ایک دن میں چار گھنٹے موبائل پر بات کرتے ہیں۔ ان میں سے بہت نوجوانوں نے اس بات کا اظہار کیا کہ اگر ان کی مس کال یا پیغام کا جواب نہ دیا جائے تووہ بہت زیادہ پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق موبائل پر گفتگو کے عادی نفسیاتی عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد اپنی دوسری اہم سرگرمیوں کو نظر انداز کرنے لگ جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پڑھائی، دوستوں اور قریبی عزیزوں سے دور ہو جاتے ہیں۔ وہ موبائل کو دنیا سے رابطے کا مسلسل ذریعہ سمجھتے ہوئے روایتی معاشرتی روابط سے دوری اختیار کر جاتے ہیں۔ اسی سوچ کی وجہ سے جب ان کے پاس موبائل نہ ہو تو وہ بے خوابی، بدہضمی، کپکپاہٹ وگھبراہٹ کا شکار ہونے کے علاوہ ذہنی پہچان اور خلفشارمیں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-04-08, 06:22 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل فون کا زیادہ استعمال نفسیاتی عوارض کا باعث بن سکتا ہے

ہر چیز کی زیادتی باعث پریشانی ہوتی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 01:52 AM   #3
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل فون کا زیادہ استعمال نفسیاتی عوارض کا باعث بن سکتا ہے

صحیح بات ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-11-08)
جواب

Tags
پہچان, نظر, موبائل, جواب, صحیح, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
عورتیں مردوں سے تین گنا زیادہ بولتی ہیں: نئی تحقیق ام غزل عورت کہانی 35 24-05-11 11:16 AM
پھلوں اور سبزیوں کے زیادہ استعمال سے رشتوں میں پرانی محبت لوٹائی جاسکتی ہے۔ تحقیق گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:06 AM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger