واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


موبائل کی مدد سے بچی کی تلاش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-09, 06:43 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default موبائل کی مدد سے بچی کی تلاش

موبائل کی مدد سے بچی کی تلاش

موبائل فون کے سگنل اور گوگل سٹریٹ ویو کی مدد سے پولیس نے ایک ایسی نو سالہ بچی کو تلاش کر لیا ہے جسے مبینہ طور اس کی دادی نے اغواء کر لیا تھا۔

حکام کو جب نٹالی مالٹائس کے بارے میں پتہ چلا تو میسا چیوسٹس کے اتھول شہر کے پولیس افسر اور آگر بجھانے والی فورسز حرکت میں آ گئے۔

اہلکاروں نے بچی کے موبائل میں موجود جی پی ایس کی مدد سے اس کی صحیح جگہ کا پتا لگایا۔ تاہم گوکل سٹریٹ ویو کی مدد سے یہ پتا چلا کہ وہ بچی ایک ہوٹل میں ہے۔

ایک ہفتے قبل نٹالی کی دادی روز مالٹائس نٹالی کو ان کے قانونی والدین کی نگرانی سے لے گئی تھیں۔

اتھول کے پولیس چیف ٹیموتھی انڈرسن نے بی بی سی کو بتایا ’ اس نے کہا کہ وہ نٹالی کو اب کبھی واپس نہيں کر ے گی اور پھر وہ ریاست چھوڑ کر چلی گئی۔‘

پولیس نے محترمہ ملٹائس سے رابطہ قائم کیا لیکن جب وعدے کے مطابق انہوں نے نٹالی کو واپس نہیں کیا تو پولیس نے نٹالی کے موبائل فون کے ذریعے اسے تلاش کرنے کا فیصلہ کیا۔

دو ہزار پانچ سے امریکہ میں یا قانون ہے کہ موبائل سروس فراہم کرنے والی کمپنیاں سو میٹر کی دوری والے 67 فیصد اور تین سو میٹر کی دوری والے 95 فیصد کالرز کی لوکیشن فراہم کریں۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-01-09), ابو عمار (12-01-09), ابن جلال (12-01-09), سلمان رومی (28-11-09), عبدالقدوس (12-01-09)
پرانا 12-01-09, 10:28 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل کی مدد سے بچی کی تلاش

کمال ہے---------------------------
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 11:01 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل کی مدد سے بچی کی تلاش

واقعی بہت عمدہ سرور ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 01:02 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,082
شکریہ: 9,966
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل کی مدد سے بچی کی تلاش

وہ تو دادی ہے تو اس سے کیوں چھین رہے ہے بچی کو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, گوگل, پولیس, موبائل, امریکہ, تلاش, شہر, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger