واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


موت سے مُڈبھیڑ!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-10, 08:07 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default موت سے مُڈبھیڑ!

موت سے مُڈبھیڑ!

دوستوں موت سے مُڈبھیڑ اور اور زندگی کی طرف واپسی کے چند مناظر!!!


shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), نورالدین (13-12-10), محمدخلیل (13-12-10), wajee (13-12-10), رضی (13-12-10), عبدالقدوس (13-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 10:15 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیسے زبردست سین ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-12-10), فیصل ناصر (13-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 01:33 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ساتھ بھی ایک دفعہ ایسا ہوا تھا ۔ سڑک کے کنارے جا رہا تھا کہ اچانک بلا اختیار ایک ٹانگ اٹھا کر اس طرح تھوڑا سا مڑا جیسے کسی چیز سے بچنے کی کو شش کر رہا ہوں اور اگلے ہی لمحے اسی طرح واپس مڑا اور پاؤں پھر اس جگہ رکھ دیا جہاں پہلے تھے اور اتنے سے ایک پل میں ایک تیز رفتار گاڑی گزر گئی اور میں حیران ھوا کہ میں نے یہ ٹانگ کیوں اٹھائی تھی گاڑی کا میرے علم میں بھی نہیں تھا اور اگر ٹانگ اسی جگہ پر ھوتی تو گاڑی اس سے ضرور ٹکرا جاتی ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-12-10), فیصل ناصر (13-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), نورالدین (13-12-10), عبدالقدوس (13-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 02:18 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جواب نہیں شاہد بھائی
اسی کو کہتے ہیں "جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے "
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-12-10), رضی (13-12-10), عبدالقدوس (13-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 03:56 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہیں پڑھا تھا کہ موت زندگی کی محافظ ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), رضی (13-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 05:06 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

Starting was so horrible

بالکل جاکوں راکھے سائیاں مار سکے نہ کوئی

شیئرنگ کا شکریہ بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), فیصل ناصر (13-12-10), رضی (13-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 12:57 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,089
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,717 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایس اہی ایک واقعہ قدرت اللہ شہاب نے اپنے ساتھ پیش آنے والا لکھا ہے۔

شہاب نامہ جنہوں نے پڑھا ہے وہ فلسطین والا باب دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور کہتے ہیں کہ اس واقعے کے بعد جس میں موت مجھے سے چند فٹ دور کے بندے کو لے گئئ اور میں بچ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں فلسطین جانے کے اس خوف سے بے نیاز ہو گیا جو میرے دل میں چند دنوں سے جڑ پکڑتا جا رہا تھا۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), رضی (14-12-10)
پرانا 09-01-11, 02:48 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو اپ ڈیٹ کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
جواب

Tags
cheating, com, death, feature, player, url, کیسے, گئی, پہلے, واپسی, چند, موت, مناظر, watch, www, you, youtube, اتنے, دفعہ, دوستوں, رفتار, زندگی, زبردست, سین, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
پاکستان برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر جلد پانچویں ایٹمی قوت بن جائے گا ALI-OAD خبریں 3 03-02-11 03:46 AM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 02:09 PM
سورۃ ابراھیم، ناصر القطامی کی رقت آمیر تلاوت عبداللہ حیدر تلاوت اور تجوید 3 23-11-10 08:50 PM
ون ویلنگ یا موت کا کھیل گوہر خبریں 18 17-08-09 03:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger