واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

مُرمت شدہ افغانی نوادرات کی کابل میں‌نمائش!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-11, 12:57 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مُرمت شدہ افغانی نوادرات کی کابل میں‌نمائش!

مُرمت شدہ افغانی نوادرات کی کابل میں‌نمائش!

دوستوں‌السلام علیکم،
آپ کو یاد ہوگا کہ 2001 میں کابل کا میوزیم جو اپنے قیمتی نوادرات کی وجہ سے تمام دُنیا میں‌ایک خاص اہمیت رکھتا تھا‌، نام نہاد اسلامی جنگجوؤں‌(طالبان) کی کابل پر یلغار کے بعد اُسے نہایت منظم طریقے سے بیدردی سے لوٹ ‌لیا گیا تھا۔
بُت پرستی سے نفرت کے اظہار کے نام پر ہزاروں سالوں سے محفوظ تاریخ انسانی کے ذخیرے کو تباہ کیا گیا تھا اور سینکڑوں یا شاید ہزاروں قیمتی اشیاء‌لوٹ لی گئیں‌تھی۔

طالبان کے اس قدم اور بعد میں‌تاریخی "بامیان کے بدھا" کی تباھی پر تاریخ انسانی اُنہیں‌کبھی معاف نہیں‌کرے گی!!!!!

ذیل میں‌کابل میوزیم میں‌4 اگست 2011 کو منعقد کی جانے والی اُس نمائش کی تصاویر ہیں۔
ان نوادرات کو ماہرین کی موجودگی میں‌دوبارہ مرمت کرکے عوام کے لیئے پیش کیا گیا ہے۔

فوٹو گرافر: ماجد سعیدی

Name:  0000339c_medium.jpeg
Views: 64
Size:  40.0 KB

Name:  000033a4_medium.jpeg
Views: 61
Size:  40.3 KB

Name:  000033aa_medium.jpeg
Views: 63
Size:  39.6 KB

Name:  000033a7_medium.jpeg
Views: 60
Size:  33.2 KB

Name:  000033a8_medium.jpeg
Views: 64
Size:  31.2 KB

نوٹ: سرور کی پرابلم کی وجہ سے فی الحال تصاویر اَپ لوڈ‌نہیں‌ہورہی ہیں، زحمت کے لیئے معذرت!!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 06-08-11 at 05:49 PM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), wajee (08-08-11), حیدر (08-08-11), حیدر Rehan (06-08-11)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-08-11 نیلم خان اچھی شئیرنگ ہے 100
پرانا 06-08-11, 01:05 PM   #2
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دوستوں‌السلام علیکم،
طالبان کے اس قدم اور بعد میں‌تاریخی بامیان کے بدھا کی تباھی پر تاریخ انسانی اُنہیں‌کبھی معاف نہیں‌کرے گی!!!!!

فوٹو گرافر: ماجد سعیدی
وعلیکم السلام،
بامیان کے بتوں کو خاک میں ملانا ان کے دور حکومت کے بڑے کارناموں میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے ان کے حق میں قبول فرمائے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (06-08-11), shafresha (06-08-11), فیصل ناصر (06-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), حیدر (08-08-11), راجہ اکرام (06-08-11), شمشاد احمد (09-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 01:14 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,291
شکریہ: 7,988
2,144 مراسلہ میں 4,917 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام،
بامیان کے بتوں کو خاک میں ملانا ان کے دور حکومت کے بڑے کارناموں میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے ان کے حق میں قبول فرمائے۔
نو کمنٹس ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), حیدر (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 04:51 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام،
بامیان کے بتوں کو خاک میں ملانا ان کے دور حکومت کے بڑے کارناموں میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے ان کے حق میں قبول فرمائے۔
آمین ثم آمین
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت کو زندہ کیا ان مجاہدوں نے
اور میرا خیال ہے کہ آج کے دور میں جب بتوں کو تاریخ انسانی کا ورثہ کہہ کر جو عزت و تکریم دی جاتی ہے اس دور پر فتن میں یہ کارنامہ قابل صد تحسین ہے۔

سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ وہ ان بتوں کو محفوظ رکھ کر ہزاروں ڈالر کما سکتے تھے، بیچ کے لاکھوں کما لیتے اور دنیا کی طرف سے تعریفیں اور ستائشیں بھی سمیٹ لیتے ۔ لیکن انہوں نے "لایلومان لومۃ لائم" کی عملی تصویر بنتے ہوئے بتوں کو پاش پاش کر دیا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), حیدر (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 05:53 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افغانی نوادرات2!!!

Name:  00003399_medium.jpeg
Views: 61
Size:  32.9 KB

Name:  0000339a_medium.jpeg
Views: 65
Size:  33.5 KB

Name:  0000339b_medium.jpeg
Views: 62
Size:  40.8 KB

Name:  0000339d_medium.jpeg
Views: 61
Size:  32.4 KB

Name:  0000339e_medium.jpeg
Views: 61
Size:  34.1 KB
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), حیدر (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 05:57 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افغانی نوادرات3!!!!!!!!!!!

Name:  0000339f_medium.jpeg
Views: 60
Size:  20.8 KB

Name:  000033a0_medium.jpeg
Views: 64
Size:  46.3 KB

Name:  000033a1_medium.jpeg
Views: 67
Size:  27.6 KB

Name:  000033a2_medium.jpeg
Views: 62
Size:  30.5 KB

Name:  000033a3_medium.jpeg
Views: 61
Size:  16.9 KB
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), wajee (08-08-11), حیدر (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 06:06 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افغانی نوادرات4!!!!!!!!!!!

Name:  000033a5_medium.jpeg
Views: 57
Size:  37.8 KB

Name:  000033a6_medium.jpeg
Views: 62
Size:  36.5 KB

Name:  000033a9_medium.jpeg
Views: 60
Size:  30.5 KB

Last edited by shafresha; 06-08-11 at 06:13 PM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), wajee (08-08-11), حیدر (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 06:11 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بامیان!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

Last edited by shafresha; 06-08-11 at 06:13 PM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), wajee (08-08-11), حیدر (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 06:59 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام،
بامیان کے بتوں کو خاک میں ملانا ان کے دور حکومت کے بڑے کارناموں میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے ان کے حق میں قبول فرمائے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
آمین ثم آمین
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت کو زندہ کیا ان مجاہدوں نے
اور میرا خیال ہے کہ آج کے دور میں جب بتوں کو تاریخ انسانی کا ورثہ کہہ کر جو عزت و تکریم دی جاتی ہے اس دور پر فتن میں یہ کارنامہ قابل صد تحسین ہے۔
اچھا اگر یہ اتنا ہی معزز کارنامہ تھا تو محمود غزنوی مرحوم سیمت ایشاء اور خصوصا وسطی ایشا کے دیگر مسلمان حاکمین کو اپنے اپنے ادوار میں ثواب کمانے کا ‌یہ نادر خیال کیوں‌نا آیا ؟؟؟؟؟؟

کیایہ افغانی جنگجو ایشاء اور خصوصا وسطی ایشا کے دیگر مسلمان حاکمین اُن قابل احترام بادشاہوں اور حاکمین سے ذیادہ غیور اور باعمل مسلمان ہیں جن کے نام ڈنکے تاقیامت بجتے رہیں گے، جو تاریخ کے صفحوں میں‌اپنے انسان دوست اور عقلی و عملی کارناموں کی وجہ سے زندہ رہیں گے نا کے کوڑے مارنے کے شوقین اور سنگسار کرنے کے شیدائی ہونے کی وجہ سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

حیرت ہے اس سوچ پر!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), wajee (08-08-11), حیدر (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 07:38 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے مجھے ذاتی طور پر بامیان کے اس بدھا کے تباہ ہونے کی خوشی ہے
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), حیدر (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 07:43 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اچھا اگر یہ اتنا ہی معزز کارنامہ تھا تو محمود غزنوی مرحوم سیمت ایشاء اور خصوصا وسطی ایشا کے دیگر مسلمان حاکمین کو اپنے اپنے ادوار میں ثواب کمانے کا ‌یہ نادر خیال کیوں‌نا آیا ؟؟؟؟؟؟

کیایہ افغانی جنگجو ایشاء اور خصوصا وسطی ایشا کے دیگر مسلمان حاکمین اُن قابل احترام بادشاہوں اور حاکمین سے ذیادہ غیور اور باعمل مسلمان ہیں جن کے نام ڈنکے تاقیامت بجتے رہیں گے، جو تاریخ کے صفحوں میں‌اپنے انسان دوست اور عقلی و عملی کارناموں کی وجہ سے زندہ رہیں گے نا کے کوڑے مارنے کے شوقین اور سنگسار کرنے کے شیدائی ہونے کی وجہ سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

حیرت ہے اس سوچ پر!!!
مسئلہ یہ ہے کہ محمود غزنوی سمیت کوئی بھی ہمارے لیے دلیل کی حیثیت نہیں رکھتا۔ جب نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بت توڑے تھے تو پھر ہم ان کو دلیل کیوں نہیں بناتے ۔ اور وہ ہمارے لیے دلیل شرعی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

اب اگر محمود غزنوی اور غیرھم کو یہ سعادت نصیب نہ ہوئی تو اس کو ہم آئندہ کے لیے بت نہ توڑنے کی دلیل نہیں بنا سکتے۔ جب بھی کسی بھی زمانے میں کوئی یہ کار خیر سر انجام دے گا قابل ستائش ہوگا۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), حیدر (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11), عبداللہ حیدر (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 07:46 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے افسوس اس بات کا ہے کہ امریکہ کے ہاتھوں دس لاکھ عراقی مسلمانوں اور افغانستان میں لاکھ کے قریب قتل و غارت پر میڈیا اتنا شور نہیں مچاتی اور اس بامیان کے لئے اتنا شور شرابا
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), آبی ٹوکول (09-08-11), حیدر (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 08:00 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
ویسے افسوس اس بات کا ہے کہ امریکہ کے ہاتھوں دس لاکھ عراقی مسلمانوں اور افغانستان میں لاکھ کے قریب قتل و غارت پر میڈیا اتنا شور نہیں مچاتی اور اس بامیان کے لئے اتنا شور شرابا
کیوں کہ مسلمان انسانی تاریخ کے نوادرات نہیں ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), آبی ٹوکول (09-08-11), حیدر (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 08:06 PM   #14
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی وہ بت جن کی عبادت کی جاتی تھی
اور
یہ بت جن کو آثار قدیمہ سمجھا جاتا ہے

دونوں کے فرق کو دونوں طرفین ملحوظ رکھیں تو آسانی ہوجائے گی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), wajee (08-08-11), حیدر (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 08:27 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مسئلہ یہ ہے کہ محمود غزنوی سمیت کوئی بھی ہمارے لیے دلیل کی حیثیت نہیں رکھتا۔ جب نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بت توڑے تھے تو پھر ہم ان کو دلیل کیوں نہیں بناتے ۔ اور وہ ہمارے لیے دلیل شرعی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

اب اگر محمود غزنوی اور غیرھم کو یہ سعادت نصیب نہ ہوئی تو اس کو ہم آئندہ کے لیے بت نہ توڑنے کی دلیل نہیں بنا سکتے۔ جب بھی کسی بھی زمانے میں کوئی یہ کار خیر سر انجام دے گا قابل ستائش ہوگا۔
آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خانہء کعبہ کو اصنام سے پاک کیئے جانے والے عمل کے علاوہ اسلامی تاریخ کا کوئی دوسرا واقعہ نقل کردیں!!!!

برائے کرم محمود غزنوی مرحوم کے سومنات کے مندر والے واقعے کو نقل مت کیجئے گا، تاریخ اُس کی حقیقت سے واقف ہے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), حیدر (08-08-11)
جواب

Tags
color, فوٹو, پیش, والی, وجہ, قیمتی, قدم, لیئے, نفرت, نام, معاف, اہمیت, اُسے, اگست, اپنے, اسلامی, تمام, تاریخ, تصاویر, جانے, خاص, دُنیا, رکھتا, طالبان, عوام

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا ”پارٹ 2“ میاں شاہد گپ شپ 16 11-03-11 07:44 AM
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
جنہیں‌میں‌ڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد شاعر مشرق علامہ اقبال 0 03-04-08 06:34 AM
اور بھی دکھ ہیں‌زمانے میں‌محبت کے سِوا خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 1 21-02-08 12:32 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger